ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں 9 محرم کے مرکزی جلوس اور مجالس کا اہتمام
لاہور( ویب ڈیسک) ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں آج 9 محرم کے مرکزی جلوس نکلیں گے اور مجالس کا انعقاد ہوگا۔ کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے ایک بجے برآمد ہوگا، جلوس حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا، لاہور میں نو محرم کا مرکزی جلوس اسلام پورہ […]