کسی ملک کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا بدترین دہشتگردی ہے۔ ضیاالدین انصاری
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کی شہادت عالم اسلام کیلئے بڑا نقصان ہے ۔ امریکہ ، اسرائیل اور بھارت عالمی دہشتگرد ، مسلمانوں کو آپس میں لڑوا کر ان کو مار رہے ہیں ۔ ٹرمپ کو دو بار نوبل پرائز کا نام دینے کی سفارش کرنے والے حکمران قوم سے معافی مانگیں […]