شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی خدمات بلا تعطل جاری رکھنا ادارے کی اولین ترجیح ہےایم ڈی واسا لاہور
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے واسا لاہور کے اقدامات کا فیصلہ ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اہم آن لائن اجلاس کا انعقاد لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر)پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک واسا افسران کی گاڑیوں کے […]