حکمران مہنگے جہازوں میں اورعوام سائیکل سفر کرنے پر مجبور ہے۔ ضیاالدین انصاری

حکمران مہنگے جہازوں میں اورعوام سائیکل سفر کرنے پر مجبور ہے۔ ضیاالدین انصاری

پیٹرول 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر کے سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا ہے ۔ حکمرانوں اور بیوروکریسی کو دی جانے والی مفت پٹرول کی سہولت فوری طور پر بند کی جائے۔ عالمی حالات کی آڑ میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکمران اپنی عیاشیاں ختم کریں امیر جماعت اسلامی لاہور […]