حافظ ضیاء المصطفے کے اعزاز میں تقریب ریٹائرمنٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا خراج تحسین
لاہورڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) حافظ ضیاء المصطفے کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا یہ ہمارے اور ادارے کے لیے مشعل راہ تھے ان کی خدمات کو ادارہ مدتوں یاد رکھے گا ڈائریکٹر ریجن بی میاں احمد سعید کیمانہ تفصیلات کے مطابق آج ریجن بی دوست احباب کی جانب سے حافظ ضیاء […]