لاہور۔ نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، بازیبا ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج

لاہور۔ نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، بازیبا ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج

ملزم مجھے گھر لے گیا وہاں پر نشہ آور جوس پلا کر زیادتی کی اور اس کی برہنہ ویڈیو بھی بنائی گئی۔ سٹیج اداکارہ کا بیان

لاہور۔ڈیلی ٹائمز شوبز (ویب ڈیسک) سٹیج اداکارہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ناصر خان نے پہلے میرے ساتھ دوستی کی اور بعد میں اسٹیج ڈرامے بنانے اور کام کا لالچ دیا اور میرے گھر آنا جانا شروع کر دیا۔ 

خاتون نے الزام لگایا کہ تعلق کا فائدہ اُٹھاتے ملزم مجھے اپنے گھر لے گیا اور وہاں جا کر مجھے نشہ آور جوس پلا کر میرے ساتھ زیادتی کی، ملزم ناصر نے ذیادتی کے بعد میری برہنہ ویڈیو بھی بنائی۔ لاہور کی تھانہ سبزہ زار پولیس نے اداکارہ کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے

Shares