پٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی، وزیراعظم کا عوام کیلئے بڑا ریلیف

پٹرول کی قیمت میں یکدم بڑی کمی، وزیراعظم کا عوام کیلئے بڑا ریلیف

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو بڑا ریلیف دینے کی خوشخبری سنائی دی اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا پٹرول کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی کا اعلان۔وفاقی دارالحکومت میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت […]

لاہور کو پھولوں کا شہر بنانے کیلئے پی ایچ اے کا اہم اجلاس

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نبیل ریاض سندھو کی زیر صدارت  شجرکاری اور خوبصورتی کے فروغ کے حوالے سے پی ایچ اے کا اہم اجلاس۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ بیوروچیف ( فیاض مدثر) پی ایچ اے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نبیل ریاض سندھو نے کہا کہ لاہور شجرکاری اور خوبصورتی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]

پٹرول قیمتوں میں اضافہ پر مال روڈ لاہور میں احتجاج

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، مال روڈ پر جماعت اسلامی کا شدید احتجاج

لاہور۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام مال روڈ پر بھرپور احتجاجی دھرنا لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انوار اسلام کمیانہ)  لاہور میں مال روڈ پر جماعت اسلامی کا دھرنا  جس میں کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے […]

لاہور سرکاری ہسپتالوں میں طبی غفلت، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں طبی غفلت، مریضوں کی جانیں خطرے میں

لاہور۔ڈیلی ٹائمز۔ (انواراسلام کمیانہ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ لاہور سرکاری ہسپتالوں میں طبی غفلت کے بڑھتے ہوئے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں اور فوری طور پر اس کا سدباب کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی جانوں سے کھیلنا کسی صورت قابل قبول نہیں اور […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، حکومت کے بڑے فیصلے سامنے آگئ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، حکومت کے بڑے فیصلے

پاکستان میں ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نے عوام کو شدید جھٹکا دے دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے وعدوں اور عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ […]

واسا لاہور بورڈ میٹنگ اصلاحات، واٹر ٹینکس اور سیوریج منصوبوں کی منظوری

واسا لاہور بورڈ میٹنگ میں اہم اصلاحات، واٹر ٹینکس منصوبوں کی منظوری

واسا لاہور کی تیسری بورڈ میٹنگ میں اہم اصلاحاتی اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) واسا لاہور کی تیسری بورڈ میٹنگ میں واسا  کے چار اہم زیر زمین واٹر ٹینکس منصوبوں کے لیے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ یہ منصوبے نسبت روڈ لکشمی چوک، یو ای ٹی، لیک روڈ اور برکت […]

لاہور مسائلستان بن چکا ہے عوام کا برا حال ہے۔ ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ

لاہور مسائلستان بن چکا ہے عوام کا برا حال ہے۔ ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ

لاہور میں بڑھتے ہوئے شہری مسائل نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے اور لاہور مسائلستان بنتا جا رہا ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انوارالسلام کمیانہ) سید مودودی اسلامک سنٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری  نے  کہا کہ صوبائی حکومت کی نااہلی، […]

لاہور فلاور شو 2026: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت شاندار پھولوں کی نمائش کی تیاریاں عروج پر

لاہور فلاور شو 2026: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت شاندار پھولوں کی نمائش کی تیاریاں عروج پر

لاہور۔ بیوروچیف(فیاض مدثر) لاہور فلاور شو 2026 کی شاندار تیاریاں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین ویژن کے تحت تیزی سے جاری ہیں۔ شہرِ لاہور میں ہونے والی اس خوبصورت پھولوں کی نمائش لاہور کے حسن میں نمایاں اضافہ کرے گی اور شہریوں کو قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرے گی۔ […]

جے آئی یوتھ لاہور کا مال روڈ پر حکومت کے مہنگائی اور کفایت شعاری کے نام نہاد اقدامات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

حکمران عیاشیاں بند کریں اور کفائت شعاری کی مثال بنیں۔ ضیاء الدین انصاری  حکمران کفایت شعاری کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں۔ جبران بٹ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انوارالاسلام کمیانہ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی اور حکمرانوں کی شاہ خرچیوں پر شدید تشویش کا […]

عید سے قبل مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی خوشیاں ماند کر دیں ہیں۔ضیاء الدین انصاری

عید سے قبل مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی خوشیاں ماند کر دیں ہیں۔ضیاء الدین انصاری

پیرا فورس کا دوکانداروں کے ساتھ ناروا سلوک اور بھتہ خوری، بدترین حکمرانی کا ثبوت ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ر ضان اور عیدالفطر پر ریلیف کے دعوے صرف بیانات تک محدود ثابت ہوئے۔ امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کا سید مودودی اسلامک سنٹر میں ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب لاہور(انوارالاسلام کمیانہ […]