نوکری کا جھانسہ دیکر جسم فروشی کے لیئے لڑکیوں کو دوبئی سمگل کرنے والا گروہ بے نقاب
دسمبر 14, 2025 کراچی۔ ڈیلی ٹائمز۔(ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لئے اسمگل کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔ وزٹ ویزے پر ہوٹل ملازمت کیلئے جانے والی لڑکی نے گروہ سے متعلق اہم انکشافات کیےہیں […]