ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ۔ بھارت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)بھارت کے 176 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور عثمان خان کے علاوہ کوئی بلے باز جم کر نہ کھیل سکا، انہوں نے 44 رنز کی مزاحمت […]

ثریا عظیم (وقف) ہسپتال شاندار کارکردگی، 2025ء میں 2 لاکھ 79 ہزار سے زائد مریض مستفیدغریب مریضوں پر 11 کروڑ 23 لاکھ روپے خرچ

شفاف آڈٹ سسٹم اور عوامی اعتماد، ثریا عظیم ہسپتال کی مثالی کارکردگی کا ثبوت ہے۔ضیاء الدین انصاری

شفاف آڈٹ سسٹم اور عوامی اعتماد، ثریا عظیم ہسپتال کی مثالی کارکردگی کا ثبوت ہے ۔ ثریا عظیم (وقف) ہسپتال کی شاندار کارکردگی، 2025ء میں 2 لاکھ 79 ہزار سے زائد مریض مستفید غریب مریضوں پر 11 کروڑ 23 لاکھ روپے خرچ،ترقیاتی کاموں پر ایک کروڑ 88 لاکھ روپے خرچ ،سالانہ رپورٹ جاری۔ صدر گورننگ […]

اسلامی جمعیت طلبا

خود سازی، مقصدِ حیات کی واضح ،عملی جدوجہد  کامیاب اور باوقار زندگی کی بنیادی شرائط ہیں۔ قاسم علی شاہ

معروف موٹیویشنل اسپیکر محترم قاسم علی شاہ صاحب نے اسلامی جمعیت طلبہ گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام جاری ونٹر اسٹڈی کیمپ لاہور میں طلبہ سے خصوصی خطاب  لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( میاں انواراسلام کمیانہ) ملک کے معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کا ونٹر اسٹڈی کیمپ زیر اہتمام اسلامی جمعیت طلبہ لاہور سے خصوصی خطاب انہوں […]

اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان کی زیر صدارت شہدا اسلام آباد کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں رینالہ میں بھی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے اقدامات

رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کو یقینی بنائیں گے ۔انعم علی خان

رینالہ خورد امن کمیٹی کے اجلاس میں شہدا اسلام آباد کے خصوصی دعائیں کی گئیں ” رینالہ خورد میں بھی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے اقدامات رینالہ خورد۔ ڈیلی ٹائمز۔ اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اجلاس  شہدا اسلام آباد کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی تفصیلات […]

تحصلدار عثمان علی شرق پور سے رینالہ خورد تعینات

تحصلدار عثمان علی شرق پور سے رینالہ خورد تعینات

تحصیلدار عثمان علی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا  عثمان علی کو شرق پور سے تبدیل کر کے رینالہ خورد تعینات کیا گیا ہے مقامی لوگوں کی میرٹ پر کام ہونے کی بڑی امیدیں رینالہ خور۔ ڈیلی ٹائمز۔ تحصیلدار عثمان علی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے […]

بسنت اب کسی صورت تفریح نہیں رہی بلکہ یہ خونی کھیل بن چکی ہے۔ضیاالدین انصاری

بسنت اب کسی صورت تفریح نہیں رہی بلکہ یہ خونی کھیل بن چکی ہے۔ضیاالدین انصاری

گلی محلوں اور گنجان آبادیوں میں بسنت منانے کی اجازت دینا عوام کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ گزشتہ 18 گھنٹوں میں بسنت کے مختلف حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 31 سے زائد شہری زخمی ہو چکے ہیں۔ امیرجماعت سلامی لاہور ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ کی جنرل ہسپتال کے باہر میڈیا […]

غزہ پیس بورڈ میں شمولیت مسترد کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی

غزہ پیس بورڈ میں شمولیت مسترد کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی

حکومت کشمیر کو محض رسمی معاملہ نہ بنائے، عملی اقدامات کرے۔ غزہ پیس بورڈ میں شمولیت مسترد کرتے ہیں۔ حکمرانوں یا جرنیلوں نے ایک لفظ اسرائیل کی حمایت میں بولا تو پاکستانی قوم عبرت کا نشان بنا دے گی۔ مال روڈ پر یکجہتی کشمیر مارچ سے ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ، اظہر بلال، خالد احمد بٹ،چوہدری […]

جشنِ بسنت ۔ پی ایچ اے لاہور کا لبرٹی چوک میں 60 بائے 60 فٹ کا دیوقامت پتنگ نصب

جشنِ بسنت ۔ پی ایچ اے لاہور کا لبرٹی چوک میں 60 بائے 60 فٹ کا دیوقامت پتنگ نصب

لاہور۔ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) اہم شاہراہوں، چوراہوں اور نمایاں مقامات کو بیوٹیفکیشن، ہارٹیکلچر اور آرائشی لائٹنگ کے ذریعےدلکش بنا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے وژن کے مطابق پی ایچ اے لاہور کی جانب سے جشنِ بسنت کی تیاریوں کے سلسلے میں شہر بھر میں بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ جشنِ بسنت […]

پی ایچ اے لاہور اور نجی سکول کے اشتراک سے شجر کاری مہم

پی ایچ اے اور نجی اسکول کے اشتراک سے شجرکاری مہم

لاہور۔ڈیلی ٹائمز(میاں انوارالاسلام کمیانہ) پی ایچ اےلاہور اور نجی سکول کے باہمی اشتراک سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران 1500 مقامی، پھلدار اور سایہ دار درخت لگائے گئے۔ شجرکاری مہم میں بیکن ہاؤس نیو لینڈ اسکول کی انتظامیہ اور طلبہ و طالبات کی جانب سے […]

دہشت گرد کا دین مذہب نہیں ہوتا

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ محمد ارشد قادری

رینالہ خورد(میاں انوارالسلام کامیانہ سے) پاک فوج کی قربانیوں کو سلام، شہداء قوم کا فخر ہیں۔ محمد ارشد قادری صوبائی سیکرٹری اطلاعات  MYO)مسلم یوتھ آرگنائزیشن  پنجاب کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد ارشد قادری نے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد عناصر کی جانب سے کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، پنجگور، تمپ، گوادر اور پسنی سمیت […]