جیلانی پارک میں واقع نسیمہ خانم روز گارڈن شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے

جیلانی پارک میں واقع نسیمہ خانم روز گارڈن شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق پی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام جیلانی پارک میں واقع نسیمہ خانم روز گارڈن شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ روز گارڈن میں 15 ہزار سے زائد گلاب کے پودے کھل اٹھے ہیں جو اپنی دلکش رنگت اور خوشبو سے پارک کی خوبصورتی میں […]

عوامی ریفرنڈم میں لاکھوں افراد نے پنجاب حکومت کے کالے بلدیاتی قانون کو مسترد کر دیا۔ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ

عوامی ریفرنڈم میں لاکھوں افراد نے پنجاب حکومت کے کالے بلدیاتی قانون کو مسترد کر دیا۔امیر جماعت اسلامی

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( انوارالسلام کمیانہ) پی پی 167 میں دوبارہ الیکشن کروائے جائے بلا مقابلہ جیت کو تسلیم نہیں کرتے جماعت اسلامی میدان میں مقابلہ کریگی ۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ ، امیر جماعت اسلامی عربی لاہور علی ارتضی حسنی , امیدوار پی پی 167 چوہدری عبدالقیوم گجر کا احتجاجی مظاہرے […]

ہارٹیکلچر ایجنسیاں شہروں کی خوبصورتی پر بھرپور توجہ دیں۔ ڈی جی پی ایچ اے

ہارٹیکلچر ایجنسیاں شہروں کی خوبصورتی پر بھرپور توجہ دیں۔ ڈی جی ہارٹی کلچر اتھارٹی

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ شہروں کی خوبصورتی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا خصوصی فوکس ہے۔ ہارٹی کلچر ایجنسیز باغات اور گرین بیلٹس کی خوبصورتی پر بھرپور توجہ دیں اور آنے والے سیزن میں شجرکاری کے لیۓ درکار لوازمات […]

جماعت اسلامی لاہور

لاہور میٹروپولیٹن شہر ہے، اسے نو سے دس ٹاؤنز میں تقسیم کرنا ناانصافی ہے۔ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ

لاہور میٹروپولیٹن شہر ہے، اسے نو سے دس ٹاؤنز میں تقسیم کرنا ناانصافی ہے۔ ظلم یہ ہے کہ ٹاؤنز کی سربراہی ڈپٹی کمشنر کے حوالے کی جا رہی ہے،جو ناقابل قبول ہے ۔ بیوروکریسی قیامِ پاکستان سے عوامی نمائندوں کو بااختیار نہیں ہونے دے رہی ، ہماری جدوجہد مزید تیز ہوگی ۔ جماعت اسلامی ایک […]

بلدیاتی ایکٹ کا ردعمل

جماعت اسلامی کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم کے لیے انتظامات مکمل

لاہور (میاں انوارالاسلام کیمانہ )امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے عوامی ریفرنڈم کی حتمی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم کے لیے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ریفرنڈم کمشنر سابق صدر لاہورہائی کورٹ بار شفقت محمود چوہان کی […]

طاہر نوشاد کی بیٹی کی شادی میں اسٹیج اداکاروں کی خصوصی شرکت

طاہر نوشاد کی بیٹی کی شادی میں اسٹیج اداکاروں کی خصوصی شرکت

طاہر نوشاد کی بیٹی کی شادی میں اسٹیج اداکاروں نے خصوصی شرکت کی جس میں سخاوت ناز ۔آغا ماجد ساجن عباس۔قیصرپیا ناصر چنیوٹی سمیت دیگر فنکارشریک ہوئے لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( شوبز رپورٹر) تفصیلات کے مطابق مہشور اداکار طاہر نوشاد کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں آغا ماجد ، سخاوت ناز ، ساجن عباس ، […]

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا رینالہ کے بازاروں کی بیوٹیفکیشن کے جاری کاموں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا رینالہ کے بازاروں کی بیوٹیفکیشن کے جاری کاموں کا جائزہ

رینالہ خورد۔ ڈیلی ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا بازاروں کی بیوٹیفکیشن کے جاری کاموں کا جائزہ اور ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایات، انہوں نے رینالہ شہر کے بازاروں میں جاری بیوٹیفکیشن کے ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان اور چیف آفیسر […]

ضمنی انتخاب

پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کے دوران بدترین فسطائیت، جماعت اسلامی کا شدید احتجاج

لاہور(انوارالاسلام کمیانہ سے) تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 میں مرحوم رکن اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کے دوران سنگین اور تشویشناک صورتحال سامنے آ گئی۔ جماعت اسلامی کے امیدوارچوہدری عبدالقیوم گجر کے وکیل اعجاز الحسن غوری کو کاغذاتِ نامزدگی جمع […]

پروجیکٹ ڈائریکٹر واسا لاہور فیصل خرم

پروجیکٹ ڈائریکٹر واسا لاہور فیصل خرم اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے

پروجیکٹ ڈائریکٹر واسا لاہور فیصل خرم اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے — اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ لاھور۔ڈیلی ٹائمز(سٹاف رپورٹر) پروجیکٹ ڈائریکٹر فیصل خرم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر 4 بجے، 33 پاک بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی ڈائریکٹر واسا فیصل خرم کی وفات پر لاہور کے افسران […]

جماعت اسلامی لاہور کا اہم اجلاس

عوام کو بلدیاتی ایکٹ 2025ء کے عوام دشمن پہلوؤں سے آگاہ کیا جائے گا۔ ضیا الدین انصاری

لاہور(انوارالاسلام کمیانہ سے) بلدیاتی ایکٹ 2025ء کے خلاف 15 جنوری کو ہونے والے عوامی ریفرنڈم کی تیاریاں تیزامیرجماعت اسلامی لاہورضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل اظہر بلال لاہورتمام اضلاع میں دورے عہدیداران  لاہور کا عوامی ریفریڈم کی تیاریوں کا جائزہ، گلی محلے اور بازاروں میں مہم کو تیز کرنے کی ہدایت۔  تفصیلات کے مطابق […]