طاہر نوشاد کی بیٹی کی شادی میں اسٹیج اداکاروں نے خصوصی شرکت کی جس میں سخاوت ناز ۔آغا ماجد ساجن عباس۔قیصرپیا ناصر چنیوٹی سمیت دیگر فنکارشریک ہوئے
لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( شوبز رپورٹر) تفصیلات کے مطابق مہشور اداکار طاہر نوشاد کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں آغا ماجد ، سخاوت ناز ، ساجن عباس ، قیصر پیا، ناصر چنیوٹی سمیت دیگر کا دولہا دلہن کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا اور نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا جن کو تحفے اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا