ہارٹیکلچر ایجنسیاں شہروں کی خوبصورتی پر بھرپور توجہ دیں۔ ڈی جی پی ایچ اے

ہارٹیکلچر ایجنسیاں شہروں کی خوبصورتی پر بھرپور توجہ دیں۔ ڈی جی ہارٹی کلچر اتھارٹی

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ شہروں کی خوبصورتی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا خصوصی فوکس ہے۔ ہارٹی کلچر ایجنسیز باغات اور گرین بیلٹس کی خوبصورتی پر بھرپور توجہ دیں اور آنے والے سیزن میں شجرکاری کے لیۓ درکار لوازمات […]

یورپ کے اہم ملک اٹلی میں پاکستانیوں کے لیئے روزگار کے مواقع

پاکستانیوں کیلئے یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کیلئے یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے، پاکستان اٹلی سے نوکریوں میں ساڑھے 10 ہزار کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3 سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا ہے، اگلے تین سال تک ہر سال 3500 […]

یو اے ای کے صدر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا

یو اے ای کے صدر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے، نورخان ایئربیس پر وزیراعظم اور آرمی چیف نے ان کا شان دار استقبال کیا۔ نجی نیوز چینلز کے مطابق معزز مہمان کے طیارے نے نورخان ایئر بیس پر لینڈ کیا توپاک فضائیہ […]

مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں

قومی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی، حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے متعدد سیاسی رہنماؤں سے رابطے جاری ہے، فوادچوہدری جلداعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے جبکہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار

اسلام آباد ۔ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل بدلتے عالمی نظام […]

ٹرمپ کی نئی پالیسی، انڈیا فرسٹ دور ختم، پاک امریکا تعلقات میں اسٹریٹجک انقلاب

پاک امریکا تعلقات میں نیا دور، مئی کی جنگ نے امریکی جنوبی ایشیا پالیسی بدل دی

ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں ڈرامائی یوٹرن، ’’انڈیا فرسٹ‘‘ دور اختتام پذیر، پاک امریکا تعلقات میں اسٹریٹجک انقلاب لاہور۔ ڈیلی ٹائمز (ویب ڈیسک) پاک امریکا تعلقات میں ایک تاریخی اور غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی ایشیا پالیسی میں حیران کن تبدیلی کے بعد واشنگٹن کا طویل […]

پاکستان کا غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور امریکہ کا اہم جواب

غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش پر امریکا پاکستان کا شکر گزار ہے، مارکو روبیو

لاہور۔ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے غزہ میں اسٹیبلائزیشن فورس کی موجودگی کے حوالے سے غور کی پیشکش پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے غزہ معاملے پر تمام متعلقہ ملکوں سے زمین پر موجودگی پر بات کی ہے، […]

طالبان کا دعویٰ جھوٹا،اقوام متحدہ نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی بے نقاب کر دی

طالبان کا دعویٰ جھوٹا،اقوام متحدہ نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی بے نقاب کر دی

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک تازہ رپورٹ میں طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک تیزی سے افغانستان […]

سڈنی واقعہ میں دہشت گرد کو قابو کرنے والے ہیرو کی تفصیلات سامنے آگئیں

?سڈنی واقعہ کے ہیرو احمد الاحمد کون ہیں انکا تعلق کس ملک سے ہے

لاہور ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) سڈنی بونڈی بیچ دہشتگردی واقعہ میں اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور کو پکڑنے والے ہیرو احمد الاحمد کا تعلق کس ملک سے ہے؟ تین روز قبل آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر دہشتگردی کے واقعہ میں ایک مسلم نوجوان احمد الاحمد نے اپنی جان کی […]

این ایف سی ایوارڈ

گیارویں این ایف سی ایوارڈ سے متعلق اہم پیش رفت

اسلام آباد ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) 11 ویں این ایف سی ایوارڈ سے متعلق بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے حکومت نے 8 اہم کمیٹیاں قائم کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل  کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں کو 11 ویں این ایف سی ایوارڈ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور وفاقی حکومت نے […]