بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد

قلات آپریشن چار بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز  کے آپریشن  کے دوران 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے۔ لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشن 19 اور 20 جولائی کو فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔  آئی ایس پی آر […]