ٹیکساس میں قیامت خیز بارش اور سیلاب 24 افراد ہلاک
لاہور (ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 24 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے، ریاست بھر میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شدید طوفان سے موسم گرما کے کیمپ کی 25 بچیاں لاپتہ ہوگئی ہیں جن کی تلاش کیلئے امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ امدادی کارکنان نے 237افراد […]