دوبئی میں بغیر ڈرائیور کار لانچ کرنے کی تیاریاں

دوبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کار سے متعلق اہم پیش رفت

دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کار کو متعارف کروانے سے قبل ٹرائل کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)دوبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے خود مختار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والی کمپنی Pony.ai کے ساتھ ایمریٹس میں خود سے چلنے والی گاڑیوں کے پائلٹ ٹرائلز […]