واسا لاہور اور پی ای سی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
واسا لاہور اور پی ای سی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط – نئے انجینئرز کے لیے پیشہ ورانہ تربیت کے دروازے کھل گئے لاہور۔ ڈیلی ٹائمز ( فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں واسا لاہور اور پاکستان انجینئرنگ کونسل […]