گووندا سے طلاق کی افواہوں پر سنیتا نے خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار گووندا اور اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان کئی دنوں سے علیحدگی اور طلاق سے متعلق افواہیں زیرِ گردش ہیں جن سے اس جوڑی کے مداح کافی پریشان نظر آ رہے ہیں ان افواہوں پر سنیتا آہوجا کے منیجر کے بعد اب گووندا کی اہلیہ نے خود ویڈیو بیان دیا ہے […]
Continue Reading