عمران خان کے بغیر بات چیت کرنی ہے تو ضرور کریں۔ عطا تارڑ
اہور۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انہوں نے بات چیت کا موقع ضائع کر دیا ہے۔ اب اگر عمران خان کے بغیر بات چیت کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں کریں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا […]