رینالہ سٹی کے طالب علم کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

رینالہ سٹی کے طالب علم کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی

رینالہ خورد۔ڈیلی ٹائمز (سٹی رپورٹر) معروف سینئر قانون دان رانا احتشام الحق ایڈووکیٹ کے بھانجے رانا حمزہ رحمان کی میٹرک کے امتحان میں 1183نمبر لیکر ساہیوال بورڈ میں نمایاں اورتحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

 سابق صدر بار ایسوسی ایشن رانا احتشام الحق ایڈووکیٹ کے بھانجے رانا حمزہ رحمان نے میٹرک کے امتحان میں 1183نمبر لیکر ساہیوال بورڈ میں 6ٹاپ طالب علموں کی فہرست میں شمولیت اور تحصیل رینالہ خورد میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن ضلع اوکاڑہ کے صدر میاں محمد منیر ایم پی اے مسلم لیگی رہنماؤں طارق جاوید چوہدری میاں فرمان الٰہی سہیل اشرف صدر رینالہ بار ایسوسی ایشن رائے محمد اقبال خاں کھرل ایڈووکیٹ سابق صدر بار ایسوسی ایشن مہر محمد رفیق سیال ایڈووکیٹ عامر شہزاد چوہدری ایڈووکیٹ صحافیوں اعجاز طاہر قادری چوہدری سرفراز انجم عابد علی انجم سابق نائب ناظم سردار ظہیر حسین راجہ حاجی محمد شریف مجاہد راجہ مظہر حسین نے رانا احتشام الحق ایڈووکیٹ کے بھانجے کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

Shares