ایم ڈی ہارٹیکلچر راجہ منصور احمد نے مسیحی ملازمین کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا

جیلانی پارک میں مسیحی ملازمین کے اعزاز میں کرسمس کیک کٹنگ کی تقریب

دسمبر 23, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام جیلانی پارک میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے اعزاز میں کرسمس کی مناسبت سے کیک کٹنگ کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا مقصد اقلیتی ملازمین کی خوشیوں میں شرکت اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار

دسمبر 23, 2025 اسلام آباد ۔ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل […]

صاف ستھرا پنجاب صرف سڑکیں نہیں، دل بھی صاف کرنے کا نام ہے۔اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان

صاف ستھرا پنجاب صرف سڑکیں نہیں، دل بھی صاف کرنے کا نام ہے۔اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان

دسمبر 22, 2025 رینالہ خورد۔ ڈیلی ٹائمز (سرفراز انجم سے) جب عبادت گاہیں صاف اور محفوظ ہوں تو سمجھ جائیں ریاست اپنا فرض نبھا رہی ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان نے کہا ہے کہ صاف ستھرا پنجاب صرف سڑکیں نہیں، دل بھی صاف […]

دو ماہ کیلیے رکشوں پر پابندی عائد وجہ کیا بنی؟

دو ماہ کیلیے رکشوں پر پابندی عائد وجہ کیا بنی؟

دسمبر 22, 2025 کراچی۔ ڈیلی ٹائمز( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معاشی و کاروباری حب کراچی میں رکشوں پر پابندی میں مزید 2 ماہ کی مزید توسیع کر دی گئی،  کراچی کی 25 اہم سڑکوں پر مزید 2 ماہ کیلئے رکشوں کا داخلہ ممنوع قرار دیتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت موٹر کیب رکشوں پر 2 […]

ٹرمپ کی نئی پالیسی، انڈیا فرسٹ دور ختم، پاک امریکا تعلقات میں اسٹریٹجک انقلاب

پاک امریکا تعلقات میں نیا دور، مئی کی جنگ نے امریکی جنوبی ایشیا پالیسی بدل دی

دسمبر 22, 2025 ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں ڈرامائی یوٹرن، ’’انڈیا فرسٹ‘‘ دور اختتام پذیر، پاک امریکا تعلقات میں اسٹریٹجک انقلاب لاہور۔ ڈیلی ٹائمز (ویب ڈیسک) پاک امریکا تعلقات میں ایک تاریخی اور غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی ایشیا پالیسی میں حیران کن تبدیلی کے بعد […]

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی، دُلہن کون؟

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی، دُلہن کون؟

دسمبر 20, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں، جنید صفدر کی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ روحیل اصغر کی پوتی […]

پاکستان کا غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور امریکہ کا اہم جواب

غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش پر امریکا پاکستان کا شکر گزار ہے، مارکو روبیو

دسمبر 20, 2025 لاہور۔ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے غزہ میں اسٹیبلائزیشن فورس کی موجودگی کے حوالے سے غور کی پیشکش پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے غزہ معاملے پر تمام متعلقہ ملکوں سے زمین پر موجودگی پر […]

دھرندر فلم میں رنویر سنگھ کا حقیقت میں کراچی سے تعلق کی کہانی سامنے آگئی

دھرندر فلم میں رنویر سنگھ کا حقیقت میں کراچی سے تعلق کی کہانی سامنے آگئی

دسمبر 18, 2025 بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ صرف ان کی نئی فلم نہیں بلکہ اس سے جڑی ایک دلچسپ کہانی ہے۔ دھرندر فلم میں رنویر سنگھ کا کردار نہ صرف ایک سنسنی خیز مشن پر مبنی ہے بلکہ اس کے پس منظر نے ناظرین […]

میرے ٹیرف اور پالیسیوں کی بدولت ملک میں کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ٹرمپ

آٹھ ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، غزہ کی جنگ ختم کر کے تین ہزار سال میں پہلی بار امن قائم کیا، ٹرمپ

دسمبر 18, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹئمز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن دور کی پالیسیاں دوبارہ نافذ نہیں ہونے دی جائیں گی اور امریکا میں غیر قانونی آمد و رفت کا سلسلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ […]

فضا علی نے یاسر نواز کو کھری کھری سنا دیں

عورتوں کی باتوں میں جو بولے، وہ مرد نہیں ہوتا، فضا علی کی یاسر نواز پر تنقید

دسمبر 18, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک نیا تنازع اُس وقت مزید شدت اختیار کر گیا جب یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا یاسر کے حق میں بیان دیا۔ندا یاسر حال ہی میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق اپنے ایک بیان کی وجہ سے خبروں میں تھیں جسے عوام نے […]