پریس کلب حویلی لکھا عہدیداران و ممبران

پریس کلب حویلی لکھا کا سال 2026 کے لیے اجلاس، متفقہ طور پر نئی قیادت کا انتخاب

دسمبر 27, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف( فیاض مدثر) پریس کلب حویلی لکھا کا ایک اہم اجلاس سینیئر صحافی الحاج محمد متین آسی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سال 2026 کے لیے پریس کلب کی نئی قیادت کا متفقہ طور پر انتخاب عمل میں لایا گیااجلاس میں محمد متین آسی کو چیئرمین ۔محمد […]

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات پر پابندی عائد

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات پر پابندی عائد

دسمبر 27, 2025 پشاور۔ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی  نے نجی اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات کے انعقاد سے منع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 26 دسمبر کو جاری کردہ ایک باضابطہ نوٹیفکیشن میں، اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ کچھ نجی اسکولوں […]

یورپ کے اہم ملک اٹلی میں پاکستانیوں کے لیئے روزگار کے مواقع

پاکستانیوں کیلئے یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے

دسمبر 27, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کیلئے یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے، پاکستان اٹلی سے نوکریوں میں ساڑھے 10 ہزار کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3 سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا ہے، اگلے تین سال تک […]

وزیراعلیٰ کے پی کے کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں، پولیس نے چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا

وزیراعلیٰ کے پی کے کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں، پولیس نے چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا

دسمبر 26, 2025 پشاور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ لاہور کے دو روزہ دورے کے لیے پنجاب کی جانب رواں دواں ہے، پنجاب پولیس نے ان کی آمد پر چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا، وزیراعلیٰ نے بیرا ریسٹ ایریا پہنچ کر نماز ادا کی اور روانہ ہوگئے۔ نجی چینلز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

یو اے ای کے صدر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا

یو اے ای کے صدر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا

دسمبر 26, 2025 اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے، نورخان ایئربیس پر وزیراعظم اور آرمی چیف نے ان کا شان دار استقبال کیا۔ نجی نیوز چینلز کے مطابق معزز مہمان کے طیارے نے نورخان ایئر بیس پر لینڈ […]

اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

دسمبر 25, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انواراسلام کمیانہ) اسلامی جمعیت طلبہ نے نئی نسل کو اسلام اور پاکستان سے محبت سکھائی ہے۔ لاکھوں طلبہ اس تحریک سے وابستہ ،رضائے الہی کا حصول ان کا نصب العین اور مقصد ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے 78ویں یومِ تاسیس پر امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کی میڈیا […]

مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں

قومی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی، حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں

دسمبر 25, 2025 اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے متعدد سیاسی رہنماؤں سے رابطے جاری ہے، فوادچوہدری جلداعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے جبکہ انہوں نے وزیراعظم شہباز […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقریبات میں شرکت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقریبات میں شرکت

دسمبر 25, 2025 راولپنڈی۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس تقربیات میں شرکت کی۔ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہو کر […]

لاہور پریس کلب

لاہور پریس کلب میں صحافیوں کے لیے سائبر ہراسگی اور ڈیجیٹل سکیورٹی پر تربیتی ورکشاپ

دسمبر 25, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر) کینیڈین ہائی کمیشن، ڈیپارٹمنٹ آف ڈیجیٹل میڈیا، یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور پریس کلب کے اشتراک سے لاہور پریس کلب میں گزشتہ روز ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد صحافیوں کو سائبر ہراسگی اور ڈیجیٹل میڈیا پر درپیش مختلف مسائل سے […]

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے سب سے بڑی بولی لگا دی

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے سب سے بڑی بولی لگا دی

دسمبر 23, 2025  اسلام آباد ۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس میں زیادہ بولیاں لگانے والے عارف حبیب گروپ اور لکی گروپ مدمقابل ہیں۔ عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے121ارب کی ساتویں بولی لگائی ہے جب کہ لکی گروپ […]