وزیر اعظم شہبازشریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریٹ کم کرنے کی ہدایت کر دی

وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہ۔ملازمین کے لیئے بڑی خوشخبری

وزیر اعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریٹ کم کرنے کی ہدایت کردی ، جس کے بعد ٹیکس ریٹ کم کرنے کے اقدامات پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد۔ڈیلی ٹائمز( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب […]

دھرمیندر کی موت کے بعد ہیما مالنی کی پہلی ٹوئٹ۔ پیغام کیساتھ یادگار تصاویر جاری کردیں

بالی وڈ لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی موت کے بعد ان کی اہلیہ اداکارہ ہیما مالنی نے ان کے ساتھ اپنی یادگار تصاویر اور پیغام جاری کردیا۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( شوبز ڈیسک) ہیما مالنی نے ایکس پر ایک طویل پیغام لکھا اور ساتھ ہی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں۔ اداکارہ نے لکھا دھرم جی! وہ میرے […]

غزہ بارے شہباز شریف سنجیدہ ہیں

شہباز شریف بھی غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ صدر ٹرمپ

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف کرتے ہوئے کہا وہ غزہ بارے سنجیدہ ہیں صدر ٹرمپ نے غاصب اسرائیل کے ہاتھوں پامال ہونے والے فلسطینی محصور علاقے کے لیے اپنے منصوبے سے متعلق کہا کہ شہباز شریف بھی غزہ کے روشن مستقبل کے […]

وائٹ ہاوس کے باہر فائرنگ کا واقعہ صدر ٹرمپ نے اہم حکم جاری کر دیا

وائٹ ہاوس کے باہر فائرنگ کا واقعہ صدر ٹرمپ نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس حملہ کے تناظر میں حکم جاری کیا ہے کہ واشنگٹن میں 500 اضافی نیشنل گارڈز تعینات کئے جائیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ دو نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے بعد صدر ٹرمپ نے […]

چوہدری سلیم سادق کا عمران خان بارے بہت جزباتی بیان

عمران خان کے فین چوہدری سلیم صادق جزبات میں کیا کچھ کہہ گئے؟

عمران خان کے بہت بڑے فین چوہدری سلیم صادق کینڈین ایمبیسڈر برائے اورسیز پاکستانی  انہوں نے چند روز قبل ڈیلی ٹائمز بیوروچیف فیاض مدثرکے ساتھ  ایک میٹنگ میں بہت جزباتی بیان دیا اور جزبات میں وہ کچھ کہہ گئے جو کوئی بھی بڑے سے بڑا خان کا فین نہیں بولے گا عمران خان کے چاہنے […]

ثریا عظیم ہسپتال

ثریا عظیم (وقف) ہسپتال میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز

ثریا عظیم (وقف) ہسپتال میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز، مستحق مریضوں کو مفت علاج کی فراہمی لاہور(انوار الا سلام کمیانہ سے) تفصیلات کے مطابق ثریا عظیم (وقف) ہسپتال میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کر دیا گیا، جس کا افتتاح صدر گورننگ باڈی ہسپتال و امیر جماعت اسلامی لاہورضیاء الدین […]

نواز شریف کا خطاب

ڈیڑھ سال میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، اب ملک ٹیک آف کر چکا ہے۔ نواز شریف

اللہ کے فضل سے جھوٹ، گالم گلوچ، بد تمیزی، بد تہذیبی اور فتنے کو شکست ہوئی، حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔ نواز شریف لاہورڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال  ے عرصہ میں ملک کو دیوالیہ […]

English to Urdu

English to Urdu translation benifints and importance

بلاگ۔ فیاض مدثر English to Urdu Importance دنیا بھر میں زبانیں ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں، مگر آج کے دور میں انگریزی کی حیثیت عالمی رابطے کی زبان کی ہے۔ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے بہت سے ممالک میں لوگ روزمرہ گفتگو، تعلیم، کاروبار اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے انگریزی سے […]

پاکستان میں غیر معیاری منرل واٹر کی فروخت

شہریوں کے لیئے اہم خبر۔ کونسے منرل واٹر کا پانی استعمال نا کیا جائے

اسلام آباد۔ پاکستان میں فروخت ہونے والے 26 منرل واٹر برانڈز غیر معیاری قرار شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ پانی کی خریداری میں احتیاط برتیں۔ اسلام آباد ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل نے مختلف برانڈز کی سہ ماہی تجزیاتی رپورٹ جاری کردی، جس میں جولائی تا […]

پی ایچ اے لاہور کا باغِ جناح کو دوبارہ پھولوں کا باغ بنانے کا فیصلہ

پی ایچ اے لاہور نے تاریخی باغِ جناح کو اس کی اصل خوبصورتی لوٹانے کے لیے روز گارڈن کی بحالی اور پھولوں کی نایاب اقسام کی دوبارہ شجرکاری شروع کر دی ہے لاہوربیوروچیف(فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور نے تاریخی باغِ جناح کو اس کی اصل خوبصورتی لوٹانے کے لیے […]