نومبر 26, 2025
عمران خان کے بہت بڑے فین چوہدری سلیم صادق کینڈین ایمبیسڈر برائے اورسیز پاکستانی انہوں نے چند روز قبل ڈیلی ٹائمز بیوروچیف فیاض مدثرکے ساتھ ایک میٹنگ میں بہت جزباتی بیان دیا اور جزبات میں وہ کچھ کہہ گئے جو کوئی بھی بڑے سے بڑا خان کا فین نہیں بولے گا عمران خان کے چاہنے والوں کے لیئے خصوصی ۔ طور پرویڈیو کلپ پیش خدمت ہے۔ ویڈیو میں بانی ممبر پی ٹی آئی محمد امین ذکی اور معروف ایڈووکیٹ محمد اسلام انجم بھی موجود ہیں۔
ویڈیو کلپ
