حکومتِ پاکستان کو اسرائیل کے خلاف کھل کر عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔ جماعت اسلامی
October 9, 2025 حماس کی جدوجہد اور قربانیاں قبلۂ اول اور فلسطین کی تحریک آزادی کاحصہ ہیں۔ قائداعظم کے پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دو سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی لاہور کا فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی لاہور ( انوار الاسلام […]