بابر اعظم نے ایشیا کپ سے ڈراپ ہونے کے بعد دوبارہ ٹریننگ شروع کردی
August 23, 2025 پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے امریکا میں مختصر قیام کے بعد لاہور پہنچ کر دوبارہ ٹریننگ شروع کردی ہے۔ لاہور ( ویب ڈیسک)کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بابر اعظم نے جمعہ کو ایک مقامی کرکٹ انسٹی ٹیوٹ میں بیٹنگ پریکٹس شروع کی اور نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ […]