نئے واساز کی فعالیت بلال یاسین کے زیر صدارت واسا لاہور میں اہم اجلاس

نئے واساز کی فعالیت بارے واسا لاہور میں اہم اجلاس

ریجنل نیوز

اگست 22, 2025

 تیرہ اضلاع میں نئے واساز کی فعالیت وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کے زیر صدارت واسا لاہور میں اہم اجلاس

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید نے درپیش مسائل اور دستیاب وسائل بارے تفصیلی بریفنگ دی
لاہور (فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق 13 ضلع میں واسا کو فعال کر دیا گیا تمام ضلع کے ایم سی ایل کے فال مشینری اور اسٹاف کو واسا کے ڈسپوزل پر منتقل کر دیا گیا

رپورٹ،تمام اضلاع کے ایم سی ایل کی فعال مشینری اور سٹاف کو واسا کے ڈسپوزل پر منتقل کردیا گیا، بریفنگ مرکزی دفاتر، سنٹرل کمپلینٹ مینجمنٹ ، بورڈ آف مینجمنٹ کی تشکیل سمیت متعدد امور پر گفتگو کی گئی موجودہ حالات کے پیش نظر تمام واساز ڈی سلٹنگ مہم کو تیزی سے جاری رکھیں

وزیر ہاؤسنگ پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ترجیحی بنیادوں پر وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، بلال یاسین عوامی مشکلات کا بروقت تدارک افسران کی اولین ذمہ داری یے، وزیر ہاؤسنگ پنجاب نئے واساز کے

قیام اور فعالیت بارے آگاہی مہم وقت کی اہم ضرورت ہے، بلال یاسین
ایم ڈی واسا لاہور، سرگودھا، جھنگ، ساہیوال، اوکاڑہ اور سیالکوٹ کے ایم ڈیز بھی شریک تھے،حافظ آباد،جہلم،رحیم یار خان ،ڈی جی خان اور بہاولپور کے ایم ڈیز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی،

Shares