یو اے ای کے صدر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا

یو اے ای کے صدر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے، نورخان ایئربیس پر وزیراعظم اور آرمی چیف نے ان کا شان دار استقبال کیا۔ نجی نیوز چینلز کے مطابق معزز مہمان کے طیارے نے نورخان ایئر بیس پر لینڈ کیا توپاک فضائیہ […]

اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انواراسلام کمیانہ) اسلامی جمعیت طلبہ نے نئی نسل کو اسلام اور پاکستان سے محبت سکھائی ہے۔ لاکھوں طلبہ اس تحریک سے وابستہ ،رضائے الہی کا حصول ان کا نصب العین اور مقصد ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے 78ویں یومِ تاسیس پر امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو […]

مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں

قومی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی، حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے متعدد سیاسی رہنماؤں سے رابطے جاری ہے، فوادچوہدری جلداعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے جبکہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقریبات میں شرکت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقریبات میں شرکت

راولپنڈی۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس تقربیات میں شرکت کی۔ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہو کر انہیں کرسمس کی […]

لاہور پریس کلب

لاہور پریس کلب میں صحافیوں کے لیے سائبر ہراسگی اور ڈیجیٹل سکیورٹی پر تربیتی ورکشاپ

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر) کینیڈین ہائی کمیشن، ڈیپارٹمنٹ آف ڈیجیٹل میڈیا، یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور پریس کلب کے اشتراک سے لاہور پریس کلب میں گزشتہ روز ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد صحافیوں کو سائبر ہراسگی اور ڈیجیٹل میڈیا پر درپیش مختلف مسائل سے آگاہی فراہم کرنا، […]

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے سب سے بڑی بولی لگا دی

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے سب سے بڑی بولی لگا دی

 اسلام آباد ۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس میں زیادہ بولیاں لگانے والے عارف حبیب گروپ اور لکی گروپ مدمقابل ہیں۔ عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے121ارب کی ساتویں بولی لگائی ہے جب کہ لکی گروپ نے 120.25 ارب […]

ایم ڈی ہارٹیکلچر راجہ منصور احمد نے مسیحی ملازمین کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا

جیلانی پارک میں مسیحی ملازمین کے اعزاز میں کرسمس کیک کٹنگ کی تقریب

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام جیلانی پارک میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے اعزاز میں کرسمس کی مناسبت سے کیک کٹنگ کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا مقصد اقلیتی ملازمین کی خوشیوں میں شرکت اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کو اجاگر کرنا […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار

اسلام آباد ۔ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل بدلتے عالمی نظام […]

صاف ستھرا پنجاب صرف سڑکیں نہیں، دل بھی صاف کرنے کا نام ہے۔اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان

صاف ستھرا پنجاب صرف سڑکیں نہیں، دل بھی صاف کرنے کا نام ہے۔اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان

رینالہ خورد۔ ڈیلی ٹائمز (سرفراز انجم سے) جب عبادت گاہیں صاف اور محفوظ ہوں تو سمجھ جائیں ریاست اپنا فرض نبھا رہی ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان نے کہا ہے کہ صاف ستھرا پنجاب صرف سڑکیں نہیں، دل بھی صاف کرنے کا نام […]

دو ماہ کیلیے رکشوں پر پابندی عائد وجہ کیا بنی؟

دو ماہ کیلیے رکشوں پر پابندی عائد وجہ کیا بنی؟

کراچی۔ ڈیلی ٹائمز( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معاشی و کاروباری حب کراچی میں رکشوں پر پابندی میں مزید 2 ماہ کی مزید توسیع کر دی گئی،  کراچی کی 25 اہم سڑکوں پر مزید 2 ماہ کیلئے رکشوں کا داخلہ ممنوع قرار دیتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت موٹر کیب رکشوں پر 2 ماہ کی پابندی […]