فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقریبات میں شرکت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقریبات میں شرکت

راولپنڈی۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس تقربیات میں شرکت کی۔ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہو کر انہیں کرسمس کی […]

لاہور پریس کلب

لاہور پریس کلب میں صحافیوں کے لیے سائبر ہراسگی اور ڈیجیٹل سکیورٹی پر تربیتی ورکشاپ

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر) کینیڈین ہائی کمیشن، ڈیپارٹمنٹ آف ڈیجیٹل میڈیا، یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور پریس کلب کے اشتراک سے لاہور پریس کلب میں گزشتہ روز ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد صحافیوں کو سائبر ہراسگی اور ڈیجیٹل میڈیا پر درپیش مختلف مسائل سے آگاہی فراہم کرنا، […]

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے سب سے بڑی بولی لگا دی

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے سب سے بڑی بولی لگا دی

 اسلام آباد ۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس میں زیادہ بولیاں لگانے والے عارف حبیب گروپ اور لکی گروپ مدمقابل ہیں۔ عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے121ارب کی ساتویں بولی لگائی ہے جب کہ لکی گروپ نے 120.25 ارب […]

دو ماہ کیلیے رکشوں پر پابندی عائد وجہ کیا بنی؟

دو ماہ کیلیے رکشوں پر پابندی عائد وجہ کیا بنی؟

کراچی۔ ڈیلی ٹائمز( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معاشی و کاروباری حب کراچی میں رکشوں پر پابندی میں مزید 2 ماہ کی مزید توسیع کر دی گئی،  کراچی کی 25 اہم سڑکوں پر مزید 2 ماہ کیلئے رکشوں کا داخلہ ممنوع قرار دیتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت موٹر کیب رکشوں پر 2 ماہ کی پابندی […]

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی، دُلہن کون؟

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی، دُلہن کون؟

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں، جنید صفدر کی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں، جن کی […]

اے آئی کئی شعبوں کا روزگار نگل گئی۔ وفاقی وزیر نے بڑے خدشات ظاہر کردیے

اے آئی کئی شعبوں کا روزگار نگل گئی۔ وفاقی وزیر نے بڑے خدشات ظاہر کردیے

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) اے آئی کی وجہ سے کئی شعبوں میں روزگار کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں اس کا سنجیدہ حل ضروری ہے وفاقی وزیر نے خدشات کا اظہار کر دیا سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا […]

سابق وزیر اعلی پنجاب ، وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

لاہو۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر)  میاں منظور وٹو سابق وزیر اعلیٰٰ پنجاب ، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور وفاقی وزیر انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج (17دسمبر) بروز بدھ حویلی وساوے والا اوکاڑہ میں 2بجے ادا کی جائیگی، پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت نے سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی وفات پر […]

حکومت پنجاب کے ویژن کی روشنی میں واسا لاہور متحرک

حکومت پنجاب کے ویژن کی روشنی میں واسا لاہور متحرک

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر) شکایات کے بروقت ازالے اور لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام فیز ٹو کی پیش رفت کا جائزہ منیجنگ ڈائریکٹر واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام فیز ٹو کی مجموعی پیش رفت اور شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے سے متعلق امور کا […]

گڈز ٹرانسپورٹ کی جزوی بحالی کے بعد دوبارہ ہڑتال حکومت سے مزاکرات ناکام

گڈز ٹرانسپورٹ کی جزوی بحالی کے بعد دوبارہ ہڑتال حکومت سے مزاکرات ناکام

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(فیاض مدثر)لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک بار پھر گڈز ٹرانسپورٹ بند ایک روز قبل جزوی طور پر بحال ہونے کے بعد دوبارہ ہڑتال کی کال تاجر پریشان، مال کی ترسیل میں انتہائی مشکلات کا سامنا حکومت سے مزاکرات ناکام ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق جزوی طور پر بحال ہونے والی گڈز ٹرانسپورٹ […]

نوکری کا جھانسہ دیکر جسم فروشی کے لیئے لڑکیوں کو دوبئی سمگل کرنے والا گروہ بے نقاب

نوکری کا جھانسہ دیکر جسم فروشی کے لیئے لڑکیوں کو دوبئی سمگل کرنے والا گروہ بے نقاب

کراچی۔ ڈیلی ٹائمز۔(ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لئے اسمگل کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔ وزٹ ویزے پر ہوٹل ملازمت کیلئے جانے والی لڑکی نے گروہ سے متعلق اہم انکشافات کیےہیں ایف آئی اے […]