تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رینالہ خورد کے زیر اہتمام سموگ سے بچاؤ کے لئے واک

رینالہ خورد میں سموگ سے بچاؤ اختیاطی تدبیر اور مکمل اگاہی کے لئے واک

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رینالہ خورد کے زیر اہتمام سموگ سے بچاؤ کے لئے واک کا اہتمام ” واک کی قیادت ایم ایس ڈاکٹر سیدہ حمیدہ علی بخاری نے کی رینالہ خورد (انوارالا سلام کمیانہ) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رینالہ خورد کے زیر اہتمام سموگ سے بچاؤ کے لئے واک کا اہتمام ” واک کی قیادت […]

طلبا ہمارا مستقبل ان کو اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے چوہدری سلیم صادق

طلبا ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے۔چوہدری سلیم صادق

طلبا ہمارا مستقبل ہیں پاکستان کو ان کی ضرورت ہے ہم انہیں اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے۔ چوہدری سلیم صادق کینڈین ایمبیسڈر برائے پاکستانی اورسیز کا اے پی ایس شہدا ماڈل ٹاون لاہور میں طلبا سے خطاب لاہور۔ بیورو چیف(فیاض مدثر) طلبا ہمارا آنے والا کل ہے انہیں سے مستقبل کی مثبت امیدیں […]

اولڈ بارنیز ایلمانی ایسوسی ایشن

گورنمنٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ کی اولڈ بارنیز ایلمانی ایسوسی ایشن کی پروقار تقریب

 اوکاڑہ (پریس ریلیز)گورنمنٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ کی اولڈ بارنیز ایلمانی ایسوسی ایشن کے آفس کی تزئین و آرائش اور نئے فرنیچر کی فراہمی کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مسلم لیگی رہنما میاں علی حسن تھے جنہوں نے اپنے مادرِ علمی سے وابستگی کو ایک عملی خدمت میں ڈھال […]

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے گرین لاہور کے وژن پر پی ایچ اے کے اقدامات

ستائیس اکتوبر 2025 پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن گرین لاہور کے تحت شاہدرہ چوک سے نیو راوی ٹول پلازہ تک شجر کاری شروع لاہور۔ بیورو چیف( فیاض مدثر)، جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف اور سنٹرل میڈین پر کل 1200 درخت اور پودے لگائے جائیں گے ، یہ […]

فتویٰ ساز فیکٹریوں کے خلاف قومی علماء و مشائخ اجلاس کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے . ڈاکٹر راغب نعیمی

فتویٰ ساز فیکٹریوں کے خلاف قومی علماء و مشائخ اجلاس کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے . ڈاکٹر راغب نعیمی

مرکزی نائب صدر پاکستان سنی تحریک اور ملک بھر سے علماء و مشائخ نے فتویٰ ساز فیکٹریوں کے خلاف ہونے والے قومی علماء و مشائخ اجلاس کو ایک اہم اور خوش آئند پیش رفت قرار دیا لاہور (اسٹاف رپورٹر) ۔ مرکزی نائب صدر پاکستان سنی تحریک اور ملک بھر سے علماء و مشائخ نے فتویٰ […]

جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام "بدل دو نظام"

پاکستان کو شخصی و خاندانی سیاست نہیں بلکہ حقیقی جمہوری نظام کی ضرورت ہےضیاء الدین انصاری

پاکستان کو شخصی و خاندانی سیاست نہیں بلکہ حقیقی جمہوری نظام کی ضرورت ہے۔ ملک میں اسلامی اور خوشحال پاکستان کے قیام کے لیے صادق اور آمین قیادت ناگزیر ہے۔ لاہور (انوار الا سلام کمیانہ سے) تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام "بدل دو نظام” اجتماع عام کی تیاریاں عروج پر پہنچ […]

لاہور کی میزبانی میں تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع عام منعقد ہوگا، جو 21 تا 23 نومبر کو مینارِ پاکستان پر ہو گا۔

اجتماع عام "بدل دو نظام”خیبر سے کراچی تک لاکھوں افراد اجتماع میں شریک ہوں گے۔

اجتماع عام "بدل دو نظام”خیبر سے کراچی تک لاکھوں افراد اجتماع میں شریک ہوں گے۔ جماعت اسلامی لاہور کے ذمہ داران کا اہم اجلاس، نومبر کے اجتماع عام کی تیاریوں پر مشاورت لاہور (انوار الاسلام کمیانہ) جماعت اسلامی لاہور کے ذمہ داران کا ایک اہم اجلاس جماعت اسلامی لاہور کے مرکزی دفتر، لٹن روڈ میں […]

تحریک پاکستان کے نامور کارکن محمد اعظم خان

تحریک پاکستان کے نامور کارکن محمد اعظم خان گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کر گئے

تحریک پاکستان کے نامور کارکن محمد اعظم خان گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کر گئے لاھور (سٹاف رپورٹرر) تفصیلات کے مطابق تحریک پاکستان کے نامور کارکن محمد اعظم خان نمبردار کڑیانوالہ گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کر گئے۔ آپ کا تعلق گجرات سے تھا، وہ تقسیم سے قبل مسلم لیگ کے مقامی رہنما تھے اور […]

اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ دوسری بار امیر جماعت اسلامی لاہور مقرر

پرامن سیاسی ماحول اور رواداری کے فروغ کے بغیر قومی وحدت ممکن نہیں۔ اظہارِ رائے اور احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، اسے دبانا جمہوریت کے منافی عمل ہے۔ امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کی مذہبی سیاسی جماعت پر ریاستی تشدد کی مذمت لاہور(انوار کمیانہ سے)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن […]

اتحاد پریس کلب پاکستان

اتحاد پریس کلب پاکستان کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری

اتحاد پریس کلب پاکستان کے عہدیداران نے اتحاد و صحافت کے عزم کے ساتھ حلف اٹھا لیا ۔بانی طارق شیرازی اور سرپرستِ اعلیٰ ارشد نواز بھٹی کی سرپرستی میں تقریب، معزز صحافیوں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت لاہور۔ بیوروچیف (فیاض مدثر) اتحاد پریس کلب پاکستان کے مرکزی عہدیداران کی پُروقار حلف برداری کی تقریب […]