ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ مسعود احمد کارکشہ ڈرائیور حضرات کو ڈرائیونگ لائسنس، روڈ سیفٹی، ٹریفک قوانین کی پاسداری اور سموگ سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی لیکچر
جھنگ۔ شور کوٹ ۔ڈیلی ٹائمز( تحصیل رپورٹر) حکومتِ پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر…