رینالہ خورد۔( سٹی رپورٹر)۔ رانا گلزار احمد کو بلا مقابلہ صدر انجمن صرافہ ایسوسی ایشن رینالہ بننے پر تاجر برادری اور دوست احباب کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی اور ان سے امید کی جا رہی ہے کہ وہ مقامی کاروباری امور میں درپیش مسائل کو احسن طریقے سے کرنے کرنے میں بھرپور رہنمائی کرینگے
میاں خادم حسین کمیانہ آر یو جے اوکاڑہ سجاد احمد بھٹی آر یو جے اوکاڑہ میاں انوارالاسلام کمیانہ کی جانب سے بھی ان کو مبارکباد پیش کی گئی انہوں نے رانا صاحب کی لیے نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کیا اورپھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے