ٹرمپ کی نئی پالیسی، انڈیا فرسٹ دور ختم، پاک امریکا تعلقات میں اسٹریٹجک انقلاب

پاک امریکا تعلقات میں نیا دور، مئی کی جنگ نے امریکی جنوبی ایشیا پالیسی بدل دی

ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں ڈرامائی یوٹرن، ’’انڈیا فرسٹ‘‘ دور اختتام پذیر، پاک امریکا تعلقات میں اسٹریٹجک انقلاب لاہور۔ ڈیلی ٹائمز (ویب ڈیسک) پاک امریکا تعلقات میں ایک تاریخی اور غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی ایشیا پالیسی میں حیران کن تبدیلی کے بعد واشنگٹن کا طویل […]

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی، دُلہن کون؟

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی، دُلہن کون؟

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں، جنید صفدر کی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں، جن کی […]

پاکستان کا غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور امریکہ کا اہم جواب

غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش پر امریکا پاکستان کا شکر گزار ہے، مارکو روبیو

لاہور۔ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے غزہ میں اسٹیبلائزیشن فورس کی موجودگی کے حوالے سے غور کی پیشکش پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے غزہ معاملے پر تمام متعلقہ ملکوں سے زمین پر موجودگی پر بات کی ہے، […]

دھرندر فلم میں رنویر سنگھ کا حقیقت میں کراچی سے تعلق کی کہانی سامنے آگئی

دھرندر فلم میں رنویر سنگھ کا حقیقت میں کراچی سے تعلق کی کہانی سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ صرف ان کی نئی فلم نہیں بلکہ اس سے جڑی ایک دلچسپ کہانی ہے۔ دھرندر فلم میں رنویر سنگھ کا کردار نہ صرف ایک سنسنی خیز مشن پر مبنی ہے بلکہ اس کے پس منظر نے ناظرین کو چونکا بھی […]

میرے ٹیرف اور پالیسیوں کی بدولت ملک میں کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ٹرمپ

آٹھ ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، غزہ کی جنگ ختم کر کے تین ہزار سال میں پہلی بار امن قائم کیا، ٹرمپ

لاہور۔ ڈیلی ٹئمز(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن دور کی پالیسیاں دوبارہ نافذ نہیں ہونے دی جائیں گی اور امریکا میں غیر قانونی آمد و رفت کا سلسلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین […]

فضا علی نے یاسر نواز کو کھری کھری سنا دیں

عورتوں کی باتوں میں جو بولے، وہ مرد نہیں ہوتا، فضا علی کی یاسر نواز پر تنقید

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک نیا تنازع اُس وقت مزید شدت اختیار کر گیا جب یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا یاسر کے حق میں بیان دیا۔ندا یاسر حال ہی میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق اپنے ایک بیان کی وجہ سے خبروں میں تھیں جسے عوام نے نامناسب قرار دیا […]

اے آئی کئی شعبوں کا روزگار نگل گئی۔ وفاقی وزیر نے بڑے خدشات ظاہر کردیے

اے آئی کئی شعبوں کا روزگار نگل گئی۔ وفاقی وزیر نے بڑے خدشات ظاہر کردیے

اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) اے آئی کی وجہ سے کئی شعبوں میں روزگار کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں اس کا سنجیدہ حل ضروری ہے وفاقی وزیر نے خدشات کا اظہار کر دیا سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا […]

طالبان کا دعویٰ جھوٹا،اقوام متحدہ نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی بے نقاب کر دی

طالبان کا دعویٰ جھوٹا،اقوام متحدہ نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی بے نقاب کر دی

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک تازہ رپورٹ میں طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک تیزی سے افغانستان […]

سوناکشی سنہا کے ساتھ ایئرپورٹ پر کیا ہوا؟ شدید برہم ہو گئیں

سوناکشی سنہا کے ساتھ ایئرپورٹ پر کیا ہوا؟ شدید برہم ہو گئیں

لاہور۔ڈیلی ٹائمز( شوبز ویب ڈیسک) سوناکشی سہنا شدید برہم کیوں ہوئی ؟ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 38 سالہ سوناکشی سنہا نے منگل کے دن اپنی سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام اسٹوریز پر اس حوالے سے صورتِ حال شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میں صبح 4 بجے سے ایئر پورٹ پر موجود […]

ڈاکٹروں کا پیشہ خطرے میں، 40 فی صد افراد چیٹ جی پی ٹی پر بھروسہ کرنے لگے

ڈاکٹروں کا پیشہ خطرے میں، 40 فی صد افراد چیٹ جی پی ٹی پر بھروسہ کرنے لگے

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک) ڈاکٹروں کا پیشہ خطرے میں پڑ گیا ہے، دنیا کے سب سے طاقت ور ملک امریکا میں 40 فی صد افراد چیٹ جی پی ٹی پر بھروسہ کرنے لگے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے ڈاکٹروں کے پیشے کو […]