لاہور میں زیرِ زمین واٹر ٹینکس کی تکمیل، پارکس کی بحالی کا باقاعدہ آغاز

لاہور میں زیرِ زمین واٹر ٹینکس کی تکمیل، پارکس کی بحالی کا باقاعدہ آغاز

جنوری 9, 2026 لاھور۔ ڈیلی ٹائمز۔ بیوروچیف (فیاض مدثر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت لاہور میں زیرِ زمین واٹر ٹینکس کی تکمیل کے بعد شہری پارکس کی بحالی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کو جدید، محفوظ اور معیاری تفریحی سہولیات فراہم […]

غیر قانونی بسنت منانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا,اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان

غیر قانونی بسنت منانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا,اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان

جنوری 9, 2026 رینالہ خورد ۔ ڈیلی ٹائمز۔ اسسٹنٹ کمشنر رینالہ انعم علی خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ غیر قانونی بسنت منانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا  رینالہ خورد میں بسنت کے حوالے سے کوئی پروگرام منعقد نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جانوں کا تحفظ […]

لاہوریوں اور سیاحوں کیلئے خوشخبری ،کینال میں شپ ریسٹورنٹ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز

لاہوریوں اور سیاحوں کیلئے خوشخبری ،کینال میں شپ ریسٹورنٹ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز

جنوری 7, 2026 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر )لاہوریوں اور سیاحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پی ایچ اےلاہور کی جانب سے شپ ریسٹورنٹ منصوبے پر تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، اس منصوبے پر رواں مالی سال میں ہی کام مکمل کر لیا […]

واسا لاہور کی دسمبر 2025 میں تاریخی ریکوری

واسا لاہور کی دسمبر 2025 میں تاریخی ریکوری

جنوری 7, 2026 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن، مؤثر پالیسیوں اور بہتر انتظامی حکمتِ عملی کے باعث واسا لاہور نے ریونیو کولیکشن کے شعبے میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ مالی نظم و ضبط اور مربوط ریکوری اقدامات کے تحت واسا لاہور نے دسمبر 2025 میں اپنی […]

محمد اسلام انجم چیئرمین لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایوارڈ کمیٹی

پی ٹی آئی نے کبھی سنجیدہ بامقصد مزاکرات سے انکار نہیں کیا۔ محمد اسلام انجم ایڈووکیٹ

جنوری 2, 2026 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ بیوروچیف( فیاض مدثر) پی ٹی آئی کا شمار ملک کی بڑی اور اہم جماعت کے طور پر ہوتا ہے اور قیادت نے کبھی سنجیدہ، بامقصد مزاکرات سے راہ فرار اختیار نہیں کی۔ ملک کو درپیش مسائل کا حل اور بہتری اسی میں ہے سب جماعتیں ذاتی مفادات سے بالاتر […]

ایکسائز

حافظ ضیاء المصطفے کے اعزاز میں تقریب ریٹائرمنٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا خراج تحسین

جنوری 2, 2026 لاہورڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) حافظ ضیاء المصطفے کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا یہ ہمارے اور ادارے کے لیے مشعل راہ تھے ان کی خدمات کو ادارہ مدتوں یاد رکھے گا ڈائریکٹر ریجن بی میاں احمد سعید کیمانہ  تفصیلات کے مطابق آج ریجن بی دوست احباب کی جانب […]

پریس کلب حویلی لکھا عہدیداران و ممبران

پریس کلب حویلی لکھا کا سال 2026 کے لیے اجلاس، متفقہ طور پر نئی قیادت کا انتخاب

دسمبر 27, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف( فیاض مدثر) پریس کلب حویلی لکھا کا ایک اہم اجلاس سینیئر صحافی الحاج محمد متین آسی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سال 2026 کے لیے پریس کلب کی نئی قیادت کا متفقہ طور پر انتخاب عمل میں لایا گیااجلاس میں محمد متین آسی کو چیئرمین ۔محمد […]

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات پر پابندی عائد

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات پر پابندی عائد

دسمبر 27, 2025 پشاور۔ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی  نے نجی اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات کے انعقاد سے منع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 26 دسمبر کو جاری کردہ ایک باضابطہ نوٹیفکیشن میں، اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ کچھ نجی اسکولوں […]

یورپ کے اہم ملک اٹلی میں پاکستانیوں کے لیئے روزگار کے مواقع

پاکستانیوں کیلئے یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے

دسمبر 27, 2025 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کیلئے یورپ میں روزگار کے دروازے کھل گئے، پاکستان اٹلی سے نوکریوں میں ساڑھے 10 ہزار کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کے مطابق اٹلی نے پاکستان کو آئندہ 3 سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا ہے، اگلے تین سال تک […]

وزیراعلیٰ کے پی کے کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں، پولیس نے چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا

وزیراعلیٰ کے پی کے کا قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں، پولیس نے چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا

دسمبر 26, 2025 پشاور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ لاہور کے دو روزہ دورے کے لیے پنجاب کی جانب رواں دواں ہے، پنجاب پولیس نے ان کی آمد پر چکری ریسٹ ایریا سیل کردیا، وزیراعلیٰ نے بیرا ریسٹ ایریا پہنچ کر نماز ادا کی اور روانہ ہوگئے۔ نجی چینلز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]