اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ عظیم الشان تحریک ہے۔ضیاء الدین انصاری

جماعت اسلامی کا پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جماعت اسلامی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کی متنازع اور مبینہ غیر آئینی دفعات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا لاہور(میاں انوار الا سلام کمیانہ سے) جماعت اسلامی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کی متنازع اور مبینہ غیر آئینی دفعات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہورضیاءالدین […]

جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش 2025 کا آغاز، مریم اورنگزیب کا افتتاح

جیلانی پارک لاہور میں گل داؤدی نمائش 2025 کا آغاز، مریم اورنگزیب نے افتتاح کیا

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام سالانہ گل داؤدی نمائش کا آغاز ہو گیا۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام سالانہ گل داؤدی نمائش کا آغاز ہو گیا، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے رنگوں اور خوشبوؤں سے سجی اس خوبصورت نمائش کا افتتاح کیا۔ افتتاحی […]

صدر نے فیلڈمارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و سی ڈی ایف تعیناتی کی سمری منظور کر لی

صدر نے فیلڈمارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و سی ڈی ایف تعیناتی کی سمری منظور کر لی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف کی ارسال کردہ فیلڈمارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کر لی۔ اسلام آباد۔ ڈیلی ٹائمز( ویب ڈیسک+ نجی ٹی وی چینلز) وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز […]

کراچی کی 26 شاہراہوں پر رکشوں کا داخلہ بند، خلاف ورزی پر مقدمہ ہوگا

کراچی کی 26 شاہراہوں پر رکشوں کا داخلہ بند، خلاف ورزی پر مقدمہ ہوگا

کراچی کی 26 شاہراہوں پر 1+4 رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔ کراچی ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلیے کمشنر کراچی نے سیکشن 144 کے تحت پابندی نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق 1+4 رکشوں کی […]

طلباء کے لیئے اہم خبر ہیلمٹ اور لائسنس کے لیئے ایک ہفتے کی مہلت

طلباء کے لیئے اہم خبر ہیلمٹ اور لائسنس کے لیئے ایک ہفتے کی مہلت

طلباء کو پریشانی سے بچنے کیلئے ایک ہفتے میں بنوانے اور ہیلمٹ خریدنے کی گئی۔ہدایت کردی  ملتان۔ ڈیلی ٹائمز (ویسب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ملتان میں سی پی او صادق ڈوگر اور سی ٹی او کاشف اسلم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسکول اور کالج کے طلباء کے چالان سے بچانے کے لیے […]

ایلون مسک کی بہت بڑی پشین گوئی

ایلون مسک نے بہت بڑی پشین گوئی کر دی

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے جنگ سے متعلق پیشگوئی کی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ پانچ سال یا زیادہ سے زیادہ دس سال میں […]

کراچی نیپا چورنگی واقعہ، وزیر اعلیٰ نے اعلیٰ افسران کو معطل کردیا

کراچی نیپا چورنگی واقعہ، وزیر اعلیٰ نے اعلیٰ افسران کو معطل کردیا

کراچی کے علاقے نیپا چورنگی پر بچے ابراہیم کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر وزیر اعلیٰ سندھ نے اعلیٰ افسران کو معطل کردیا۔ کراچی۔ ڈیلی تائمز( مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینلز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز […]

پنجاب حکومت نے ہیلمٹ لازمی قرار دے دیا

پنجاب میں ہیلمٹ کی پابندی اور بڑھتے چالان – بلیک مارکیٹ اور آن لائن فراڈ کا خطرناک اضافہ

پنجاب حکومت نے حال ہی میں ہیلمٹ کی پابندی کو سخت کرنے کے بعد پورے صوبے میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازم قرار دے دیا ہے۔ ٹریفک قوانین کے مطابق، جو شہری ہیلمٹ کے بغیر سفر کرے گا اسے دو ہزار روپے تک چالان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے  اس فیصلے […]

بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاج

بلدیاتی ایکٹ غیر جمہوری اور غیر آئینی ، اس کالے قانون کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں

بلدیاتی ایکٹ غیر جمہوری اور غیر آئینی ، اس کالے قانون کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں ۔ پنجاب حکومت کا بلدیاتی ایکٹ 2025 دھاندلی کا نیا فارمولا ہے ۔ بلدیاتی اداروں کو بااختیار کیے بغیر شہری مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ 7 دسمبر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف بڑا احتجاج […]

جیلانی پارک لاہور میں سالانہ گل داودی کی نمائش

جیلانی پارک لاہور سالانہ گل داودی نمائش کے لیے سج گیا افتتاح 4دسمبر کو ہوگا

جیلانی پارک میں سالانہ گلِ دودی نمائش جیلانی پارک اوول گراؤنڈ کو دو سے اقسام کے 15 ہزار گولے دوسو گل دودی اور 15 ہزار میری گولڈ پھولوں کے گملوں سے سجا دیا گیا 4دسمبر کو شام 7بجے افتتاح ھوگا لاہوڈیلی ٹائمز۔بیوروچیف(فیاض مدثر) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام گل داؤدی نمائش […]