امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہوگی۔.ضیاء الدین انصاری

امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہوگی۔.ضیاء الدین انصاری

فروری 2, 2026 لاہورأ ڈیلی ٹائمز(انوارالسلام کمیانہ)حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر و فلسطین عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اٹھائے۔امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہوگی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں 5 فروری کو مال روڈ لاہور پر عظیم الشان کشمیر مارچ ہوگا ۔ جماعت اسلامی لاہور کے […]

وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی

تھوڑا سا انتظار بانی پی ٹی آئی کو رہا کرالیں گے، وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی

جنوری 31, 2026 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوابی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کارکنوں میں جو جذبہ ہے پہلے نہیں دیکھا، بانی پی ٹی آئی کی بیماری پارٹی، وکلا اور فیملی سے چھپائی گئی ذاتی معالج تک بھی رسائی نہیں دی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی […]

رینالہ خورد

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رینالہ خورد میں ڈائیلسز سنٹر کا افتتاح کر دیا

جنوری 31, 2026 رینالہ خورد ۔ ڈیلی ٹائمز رپورٹ سرفراز انجم ۔ چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کے تحت ٹی ایچ کیو ہسپتال رینالہ خورد میں ڈائیلسز سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی خواجہ عمران نذیر نے ڈائیلسز سنٹر کا افتتاح کیا رپورٹ کے مطابق تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رینالہ خورد […]

پانچ فروری کو مال روڈ لاہور پر عظیم الشان یومِ یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ ہوگا

پانچ فروری کو مال روڈ لاہور پر عظیم الشان یومِ یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ ہوگا

جنوری 30, 2026 لاہور۔ڈیلی ٹائمز( انوارالاسلام کمیانہ ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے سید مودودی اسلامک سنٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر محض ایک علامتی دن نہیں بلکہ مظلوم کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی عملی تائید کا دن ہے۔ پانچ  […]

تربیتی ورکشاپ

جماعت اسلامی لاہور کی جانب سے مالیاتی ناظمین کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

جنوری 26, 2026 لاہور(انوارالاسلام کمیانہ سے) تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور نے مالیاتی ناظمین کے لیے ایک جامع ورکشاپ کا انعقاد کیا، جو سید مودودی اسلامک سنٹر میں منعقد ہوئی۔ ورکشاپ کا مقصد شہر بھر کے مالیاتی ناظمین کو تربیت فراہم کرنا اور پارٹی کے مالیاتی نظام کو مزید منظم اور شفاف بنانا تھا۔ورکشاپ […]

محمد اسلام انجم چیئرمین لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایوارڈ کمیٹی

ایوارڈ ڈسٹری بیوشن کے لیئے میرٹ کا خاص خیال رکھا جائے گا، چیئرمین محمد اسلام انجم ایڈووکیٹ

جنوری 25, 2026 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر) میرٹ ہماری اولین ترجیح ہوگی پوری کوشش کرینگے جو ایوارڈ کا مستحق ہو اسے ہی دیا جائے ، جب بات میرٹ کی ہوتی ہے پھر دوستیاں نہیں کام دیکھے جاتے ہیں ان خیالات کا اظہار لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایوارڈ ڈسٹری بیوشن کمیٹی کے […]

جبر کی چکی میں پس کر بھی عوام حق کیساتھ کھڑی ہے۔ محمد حیات کلاسن ایڈووکیٹ

جبر کی چکی میں پس کر بھی عوام حق کیساتھ کھڑی ہے۔ محمد حیات کلاسن ایڈووکیٹ

جنوری 24, 2026 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف(فیاض مدثر)کچھ لو کچھ دو تو خارجہ پالیسی کا حسن ہے مگر بدترین غلامی کا طوق پہن کر آئندہ نسلوں کو غلامی کی زنجیریں پہنانا شرمناک ہے۔ اندرونی اور بیرونی جبر کی چکی میں پس کر بھی عوام حق کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف قانون […]

گلوکارہ اسمارہ خان

گلوکارہ اسمارہ خان کی گائیکی کی دنیا میں دھواں دار انٹری

جنوری 24, 2026 لاہور۔ڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) صحافی و تعلیم یافتہ خوبرو گلوکارہ اسمارہ خان نے ایک بار پھر موسیقی کی اننگ کا دھواں دار آغاز کر دیا ہے اور اپنی شاندار پرفارمینس کے باعث لاہور کے مختلف ٹی کیفیز میں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔  اسمارہ خان کی دلکش آواز کی وجہ سے […]

بسنت شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف، جماعت اسلامی کا عدالت سے رجوع اور احتجاج کا اعلان

بسنت شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف، جماعت اسلامی کا عدالت سے رجوع اور احتجاج کا اعلان

جنوری 23, 2026 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( انوارالاسلام کیمانہ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے بسنت سے قبل ناقص انتظامات پر شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ بسنت کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بسنت ایک خونی کھیل بن چکا ہے […]

جماعت اسلامی لاہور کا اہم اجلاس

حکومت پنجاب کو بلدیاتی انتخابات سے بھاگنے نہیں دیا جائے گا۔امیرجماعت اسلامی لاہور

جنوری 21, 2026 لاہور( انوارالاسلام کمیانہ) تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور کے عہدیداران کا ایک اہم اجلاس سید مودودی اسلامک سنٹر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کی۔ اجلاس میں چار روزہ عوامی ریفرنڈم کی کامیابی پر ذمہ داران کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا […]