اروشی نے تامل فلم ڈاکو مہاراج میں اداکاری کیلئے کتنے کروڑ روپے وصول کیے؟
ممبئی ( ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ و ماڈل اور سابق مس یونیورس انڈیا اروشی روٹیلا نے تامل فلموں سے کمائی میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اورشی ان دنوں جنوبی بھارتی فلم ڈاکو مہاراج کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بنی ہوئی ہیں۔ […]
Continue Reading