وائٹ ہاوس کے باہر فائرنگ کا واقعہ صدر ٹرمپ نے اہم حکم جاری کر دیا
لاہور۔ ڈیلی ٹائمز (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس حملہ کے تناظر میں حکم جاری کیا ہے کہ واشنگٹن میں 500 اضافی نیشنل گارڈز تعینات کئے جائیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ دو نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے بعد صدر ٹرمپ نے […]