لاہور۔ڈیلی ٹائمز بیوروچیف ( فیاض مدثر) وزیر اعلی پنجاب مرہم نوازشریف کے وثرن کے مطابق واسا لاہور عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہے ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیرِ صدارت ترقیاتی، آپریشنل، ریونیو اور عوامی شکایات سے متعلق امور کا جامع جائزہ اجلاس میں ترقیاتی پروگرام، آپریشن اینڈ مینٹیننس، ریونیو ریکوری اور عوامی شکایات کے ازالے سے متعلق امور پر تفصیلی بریفنگ
ریونیو میں اضافے اور نادہندگان کے خلاف مؤثر کارروائی مزید تیز کرنے کی ہدایت،دی ترقیاتی منصوبوں کی سائٹس کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کی ہدایت بھی دی عوامی شکایات کا فوری ازالہ اور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے،
کام میں غفلت یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، غفلت کے مرتکب افسران و عملے کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
آپریشنل امور اور ریونیو ریکوری میں مؤثر کارکردگی یقینی بنانے پر زوردیا اجلاس میں ڈی ایم ڈی آپریشنز، ڈی ایم ڈی آف اینڈ ڈائریکٹرز آپریشنز، ڈائریکٹر ریونیو، ڈائریکٹر فنانس، ڈپٹی ڈائریکٹرز ریونیو اور ایکسینز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔