لاہور۔ ڈیلی ٹائمز بیوروچیف (فیاض مدثر)امتیاز مجتبیٰ غوری کو ڈائریکٹر منیجنگ فنانس اینڈ ریونیو واسا لاہور بننے پر رانا سیلم جنرل سیکرٹری یونین کے عہدیداران کی جانب سے مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا نیک تمناؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
رانا سلیم بلوجنرل سیکرٹری افضال شیخ جوائنٹ صدر فیصل حفیظ نائب صدر اسلم بھٹی چیئرمین حاجی ارشد ڈپٹی جنرل سیکرٹری شہزاد ملک چیف کوآرڈینیٹر رانا رضوان غازی سماجی ورکر رانا مصاحب صدر اقبال ٹاؤن ریونیو واسا علامہ اقبال ٹاؤن لاہور نے امید کی ہے کہ ان کی بھرپور کارکردگی سے کام میں مزید بہتری آئے گی۔

فیاض مدثر
ای میل : fiazmudassar@gmail.com
سینئر صحافی ہیں ڈیلی ٹائمز سے وابستہ ہیں۔
بیوروچیف لاہور کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
قارئین کو اگر رابطہ ، کی ضرورت ہو تو ان سے ای میل یا واٹس پر رابطہ کریں 03336974971