اسرائیل اور ایس ڈی ایف شام کی سلامتی اور استحکام کیلئے خطرہ ہیں۔ ترکیہ

ترکیہ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

ترکیہ کا اسرائیل اور کرد قیادت والے ایس ڈی ایف پر شام کو غیرمستحکم کرنے کا الزام ۔ لاہور( ویب ڈیسک) شامی ہم منصب کے ہمراہ انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل اور ایس ڈی ایف شام کی سلامتی اور استحکام کیلئے خطرہ ہیں، اسرائیلی سلامتی ہمسایہ ممالک […]

سونامی الرٹ جاری

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

روس کے ساحل پر متعدد زلزلوں کے بعد سونامی الرٹ جاری کیا گیا۔ لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے کمچٹکہ ریجن کے مشرقی ساحل پر تین زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں دہشت کی لہر دوڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  5.0 ، 6.7 اور 7.4 شدت کے […]

ٹیکساس میں شدید بارش اور سیلاب

ٹیکساس میں قیامت خیز بارش اور سیلاب 24 افراد ہلاک

لاہور (ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 24 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے، ریاست بھر میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شدید طوفان سے موسم گرما کے کیمپ کی 25 بچیاں لاپتہ ہوگئی ہیں جن کی تلاش کیلئے امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ امدادی کارکنان نے 237افراد […]

بنگلا دیش حکومت کا تختہ اُلٹنے والے طلبہ کا نیا کارنامہ

بنگلہ دیش حکومت کا تختہ اُلٹنے والے طلبہ کا نیا کارنامہ

بنگلہ دیش میں گزشتہ سال حکومت کا تختہ اُلٹنے والے طلبہ نے اپنی نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اس جماعت میں اگست میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خلاف بغاوت کی قیادت کرنے والے طالبعلم رہنما شامل ہیں۔ پارلیمنٹ کے سامنے جمعہ کے روز اس […]

مسجد الحرام کے اطراف زائرین کے لیے اہم سروس شروع

مسجد الحرام کے اطراف زائرین کے لیے 24 گھنٹے طبی سہولیات کی فراہمی

سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے ایام کے دوران مسجد الحرام زائرین کے لیے میڈیکل ایمرجنسی سینٹرز میں 24 گھنٹے کی بنیاد پر طبی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام کے اطراف اور مختلف مقامات پر […]

بھارت میں گنجا پن کی وجہ

بھارت میں راتوں رات سینکڑوں مرد وخواتین کے گنجا ہونے کی وجہ سامنے آگئی

بھارت میں گزشتہ ماہ سینکڑوں مرد وخواتین کے راتوں رات گنجا ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے تھے تحقیقات میں حیران کن وجہ سامنے آ گئی گزشتہ ماہ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع بلڈھانہ کے کئی دیہاتوں میں ایک انوکھی بیماری سامنے آئی تھی جس میں سینکڑوں افراد کے سر کے بال راتوں رات جھڑ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ پر بھی 25 فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر بھی 25 فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر بھی پچیس فی صد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی، پہلی کابینہ اجلاس میں ٹرمپ نے کہا یورپی یونین کافی حد تک […]

ایلون مسک

ایلون مسک کی ای میل نے سرکاری ملازمین میں تشویش پیدا کر دی

ایلون مسک نے ایسا کیا حکم نامہ جاری کر دیا کہ ملازمین میں کشمکش اور بے چینی پھیل گئی امریکہ میں سرکاری ملازمین رواں ہفتے کے آغاز پر اُس وقت ایک ذہنی کشمکش کا شکار ہو گئے جب پہلے تو انھیں ایلون مسک کی جانب سے کام سے متعلق ایک حکمنامہ موصول ہوا تاہم اس […]