واسا رپورٹر ایسوسی ایشن پنجاب کے اعزاز میں مصری شاہ ڈویژن میں تقریب کا انعقاد

واسا رپورٹر ایسوسی ایشن پنجاب کے اعزاز میں مصری شاہ ڈویژن میں تقریب کا انعقاد

 فیاض احمد بٹ صدر پھول یونین اور بانی سعید خان کا واسا رپورٹر کا بھرپور انداز میں  استقبال اور ظہرانہ
لاہور۔ڈیلی ٹائمز (میاں انوارالاسلام کمیانہ سے) تفصیلات کے مطابق واسا رپورٹر ایسوسی ایشن پنجاب کے اعزاز میں مصری شاہ صاحب ڈویژن میں تقریب کا اہتمام کیا گیا صدرپھول یونین عمر فیاض بٹ اور بانی پھول یونین سعید خان نے رپورٹر ایسوسی ایشن  کے نمائندوں کا ڈول کی تھاپ پر بھرپور استقبال کیا

تقریب سے خطاب کرتے عمر فیاض بٹ کا کہنا تھا کہ واسا کی تاریخ میں پہلی بار واسا رپورٹر ایسوسی ایشن کا قیام خوش آیند ہے صحافیوں نے ہمیشہ ملازمین کے مسائل کو اجاگر کیا ہمیں امید ہے کہ۔ مستقبل میں اس طرح سے محنت اور لگن سے کام کریں گے اور واسا ملازمین کے حقوق کے لیے اواز بلند کرتے رہیں گے

تقریب میں صدر شوکت علی جنرل سیکرٹری کامران علی سینیر نیب صدر قمر عباس نقوی نائب صدر میاں اعجاز شریف فنانس سیکرٹری علی رضا ایڈیشنل سیکرٹری احمد حسن اور دیگر عہدے دوران میں ظہیر عباس۔ عامر اقبال بٹ۔ جنت الزہرا۔ میاں انوار الاسلام کا میانہ۔ فیاض مدثر، وحید گجر۔ کاشف مغل۔ منظور چودری۔ صابر غوری مظفر کھوکھر ۔حاجی سرور۔ طارق محمود۔ شاہد بٹ ۔اور واسا ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Shares