ماہ رمضان : 200 روپے کلو بکنے والا لیموں 400 روپے کلو فروخت ہونے لگا

ماہ رمضان : 200 روپے کلو بکنے والا لیموں 400 روپے کلو فروخت ہونے لگا

لاہور( ویب ڈیسک) ماہ رمضان میں دیگر اشیاء کی قیمتوں کی طرف لیموں کی قیمت بھی دگنی ہوگئی،دو سو روپے کلوملنے والا لیموں اب چارسو روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ رپورٹ  کے مطابق رمضان المبارک میں دیگرمشروبات کے ساتھ لیموں کے استعمال میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے خاص طور پر افطار کے وقت […]

Continue Reading
اداکارہ حنا خان

کینسر کی شکار اداکارہ حنا خان کا پہلا روزہ کیسا گزرا؟

کینسر میں مبتلا کشمیری نژاد بھارتی اداکارہ حنا خان نے بتایا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں افطار اور سحری کا اہتمام کس طرح کررہی ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ حنا خان نے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس وہ ہلکا سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور […]

Continue Reading