واسا لاہور کی دسمبر 2025 میں تاریخی ریکوری
لاہور۔ ڈیلی ٹائمز( فیاض مدثر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن، مؤثر پالیسیوں اور بہتر انتظامی حکمتِ عملی کے باعث واسا لاہور نے ریونیو کولیکشن کے شعبے میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ مالی نظم و ضبط اور مربوط ریکوری اقدامات کے تحت واسا لاہور نے دسمبر 2025 میں اپنی تاریخ کی سب […]