لاہور مسائلستان بن چکا ہے عوام کا برا حال ہے۔ ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ
لاہور میں بڑھتے ہوئے شہری مسائل نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے اور لاہور مسائلستان بنتا جا رہا ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انوارالسلام کمیانہ) سید مودودی اسلامک سنٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری نے کہا کہ صوبائی حکومت کی نااہلی، […]