واسا لاہور

واسا لاہور کے بیٹ رپورٹرز کا اہم اجلاس عہدیداران کا چناو بھی آج کیا جائے گا

 لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ (بیورو چیف فیاض مدثر)واسا لاہور کے بیٹ رپورٹرز کا آج اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے ایسوسی ایشن کے روح رواں معروف صحافی کامران علی کا کہنا ہے کہ ہم بہت جلد  ساتھی رپورٹرز کے ساتھ مل کر ورکنگ جرنلسٹ کی تشکیل نو کرنے جا رہے ہیں تاکہ بہترین روابط استوار کرتے […]