گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 20 سال بعد بڑا اضافہ مالکان پریشان

گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 20 سال بعد بڑا اضافہ مالکان پریشان

اہم خبریں

جون 17, 2026

لاہور۔ ڈیلی ٹائمز۔ بیورو رپورٹ۔ پنجاب میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی شرح میں 20 سال بعد بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے مالی سال کا فنانس بل جاری کردیا ہے جس کے مطابق ایک ہزار سی سی زائد کی کمرشل اور بڑی گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے جبکہ کار ڈیلرز کو حکومت کے ود ہولڈنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کا پابند قرار دیا گیا ہے۔

بغیر رجسٹریشن گاہک کو گاڑی ڈیلیور کرنے پر شو روم مالکان کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

فنانس بل کے مطابق ہوٹل پر کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی پر سیلز ٹیکس 8 فیصد لاگو ہوگا 

Shares