پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، مال روڈ پر جماعت اسلامی کا شدید احتجاج
لاہور۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام مال روڈ پر بھرپور احتجاجی دھرنا لاہور۔ ڈیلی ٹائمز(انوار اسلام کمیانہ) لاہور میں مال روڈ پر جماعت اسلامی کا دھرنا جس میں کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے […]