چوہدری سلیم سادق کا عمران خان بارے بہت جزباتی بیان

عمران خان کے فین چوہدری سلیم صادق جزبات میں کیا کچھ کہہ گئے؟

پاکستان

عمران خان کے بہت بڑے فین چوہدری سلیم صادق کینڈین ایمبیسڈر برائے اورسیز پاکستانی  انہوں نے چند روز قبل ڈیلی ٹائمز بیوروچیف فیاض مدثرکے ساتھ  ایک میٹنگ میں بہت جزباتی بیان دیا اور جزبات میں وہ کچھ کہہ گئے جو کوئی بھی بڑے سے بڑا خان کا فین نہیں بولے گا عمران خان کے چاہنے والوں  کے لیئے خصوصی  ۔ طور پرویڈیو کلپ پیش خدمت ہے۔ ویڈیو میں بانی ممبر پی ٹی آئی محمد امین ذکی اور معروف ایڈووکیٹ محمد اسلام انجم بھی موجود ہیں۔

ویڈیو کلپ

Shares