کسی پارک میں پانی کھڑا نہ ہو، کوئی گرین بیلٹ گھاس کے بغیر نظر نہ آئے۔ ڈی جی پی ایچ اے لاہور

November 19, 2025 ایم ڈی پی ایچ اے لاہور راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق شہر لاہور میں ہفتہ وار ماس پلانٹیشن کی جائے گی ، زون ڈائریکٹرز یقینی بنائیں کہ کوئی گرین بیلٹ گھاس اور پودوں کے بغیر نہ ہو لاہور(فیاض مدثر ) تفصیلات […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے “سموگ فری پنجاب” وژن کے تحت لاہور میں پی ایچ اے کی ٹری واشنگ مہم جاری

November 19, 2025 وزیراعلیٰ پنجاب نواز کے سموگ فری پنجاب وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ تدارک کے لیے پی ایچ اے کی بھرپور سرگرمیاں جاری لاہور۔ بیورو رپورٹ(افیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نواز کے سموگ فری پنجاب وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی اور […]

ملک کے معاشی حالات سنجیدہ کاوشوں بہترین پالیسیوں سے بہتر ہونگے ۔ میاںآفتاب رحیم

November 17, 2025 حکومت زبانی جمع خرچ سے کام نا چلائے عملی اقدامات کرے۔ جب تک بہترین معاشی پالیسیاں ٓاصلاحات نہیں ہونگی ملک  کے معاشی حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ میاں آفتاب رحیم  لاہور( میاں انواراسلام کمیانہ) ملک کا بچہ بچہ مقروض ہو چکا ہے حکومت صرف زبانی جمع تفریق […]

سعودی عرب میں نئے روزگار کے مواقع

سعودی عرب سے 3 لاکھ شہریوں کے لیے روزگار کا معاہدہ

November 13, 2025 سعودی عرب اور بنگلادیش کے درمیان ہنرمندوں کے لیے بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ڈیلی ٹائمز (انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے ترقیاتی اور سیاحتی منصوبوں کے علاوہ صحت عامہ سے متعلق شعبوں میں بنگلہ دیش […]

سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نےاستعفیٰ دے دیا

سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نےاستعفیٰ دے دیا

November 13, 2025 اسلام آباد (13 نومبر 2025): سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس […]

جماعت اسلامی اجتماع لاہور

کرپٹ نظام دولت مندوں کو مزید دولت مند اور غریب کو مزید غریب بنا رہا ہے ۔امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری

November 13, 2025 جماعت اسلامی نظام کی تبدیلی کے لیے قوم کو متحد کر رہی ہے، اجتماعِ عام سے ملک گیر تحریک کا آغاز ہوگا ہماری جدوجہد کا مقصد ،قوم مافیاز کے چنگل سے نکل کر اسلام کے عدل و انصاف والے نظام کی طرف آئے ۔امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ کی مینار […]

واسا لاہور

واسا لاہور کی واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری نے بین الاقوامی معیار قائم رکھا ہوا ہےایم ڈی واسا غفران احمد

November 13, 2025 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں واسا لاہور کی کاوشوں کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے لاہور۔ بیورو چیف(فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق واسا لاہور کی واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری نے بین الاقوامی معیار آئی ایس او 17025 کے تحت دوسری بار کامیاب آڈٹ مکمل کر لیا واسا […]

پی ایچ اے لاہور کی شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل

پی ایچ اے لاہور کی شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل

November 12, 2025 وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب اور سموک فری کے تحت پی ایچ اے لاہور نے شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کی شجر کاری کے دوران پارک میں 300 درخت لگائے گئے لاہور( فیاض مدثر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب اور سموگ فری وژن کے […]

جماعت اسلامی لاہور بدل دو کنونشن

اجتماعِ عام لاہور کی تاریخ کا ایک بڑا اور تاریخی اجتماع ثابت ہوگاضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ

November 11, 2025 تبدیلی کا وقت آگیا ہے، جماعت اسلامی ہی عوام کی حقیقی ترجمان ہے۔ موجودہ فرسودہ نظام عوامی فلاح کے بجائے مخصوص طبقے کے مفادات کا تحفظ کر رہا ہے۔ ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ لاہور (میاں انوار الا سلام کمیانہ )جماعت اسلامی یوسی 112 مصطفی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام “بدل دو کنونشن” کا […]

ڈی جی واسا پنجاب نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ تعمیراتی کاموں کی نگرانی کو مزید سخت کیا جائے

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید کا وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے ہمراہ جوہر ٹاؤن زیر تعمیر واسا ہیڈ آفس کا دورہ

November 11, 2025 ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید کا وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے ہمراہ جوہر ٹاؤن زیر تعمیر واسا ہیڈ آفس کا دورہڈائریکٹر پراجیکٹ فیصل خرم نے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ لاھور۔ بیورو چیف ( فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق واسا نے منصوبے کی تکمیل کے لیے متعلق […]