English to Urdu

English to Urdu translation benifints and importance

نومبر 25, 2025 بلاگ۔ فیاض مدثر English to Urdu Importance دنیا بھر میں زبانیں ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں، مگر آج کے دور میں انگریزی کی حیثیت عالمی رابطے کی زبان کی ہے۔ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے بہت سے ممالک میں لوگ روزمرہ گفتگو، تعلیم، کاروبار اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے […]

پاکستان میں غیر معیاری منرل واٹر کی فروخت

شہریوں کے لیئے اہم خبر۔ کونسے منرل واٹر کا پانی استعمال نا کیا جائے

نومبر 25, 2025 اسلام آباد۔ پاکستان میں فروخت ہونے والے 26 منرل واٹر برانڈز غیر معیاری قرار شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ پانی کی خریداری میں احتیاط برتیں۔ اسلام آباد ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل نے مختلف برانڈز کی سہ ماہی تجزیاتی رپورٹ جاری کردی، جس […]

پی ایچ اے لاہور کا باغِ جناح کو دوبارہ پھولوں کا باغ بنانے کا فیصلہ

نومبر 25, 2025 پی ایچ اے لاہور نے تاریخی باغِ جناح کو اس کی اصل خوبصورتی لوٹانے کے لیے روز گارڈن کی بحالی اور پھولوں کی نایاب اقسام کی دوبارہ شجرکاری شروع کر دی ہے لاہوربیوروچیف(فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور نے تاریخی باغِ جناح کو اس کی اصل خوبصورتی […]

کسی پارک میں پانی کھڑا نہ ہو، کوئی گرین بیلٹ گھاس کے بغیر نظر نہ آئے۔ ڈی جی پی ایچ اے لاہور

نومبر 19, 2025 ایم ڈی پی ایچ اے لاہور راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق شہر لاہور میں ہفتہ وار ماس پلانٹیشن کی جائے گی ، زون ڈائریکٹرز یقینی بنائیں کہ کوئی گرین بیلٹ گھاس اور پودوں کے بغیر نہ ہو لاہور(فیاض مدثر ) تفصیلات […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے "سموگ فری پنجاب” وژن کے تحت لاہور میں پی ایچ اے کی ٹری واشنگ مہم جاری

نومبر 19, 2025 وزیراعلیٰ پنجاب نواز کے سموگ فری پنجاب وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ تدارک کے لیے پی ایچ اے کی بھرپور سرگرمیاں جاری لاہور۔ بیورو رپورٹ(افیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نواز کے سموگ فری پنجاب وژن کے تحت صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی اور […]

ملک کے معاشی حالات سنجیدہ کاوشوں بہترین پالیسیوں سے بہتر ہونگے ۔ میاںآفتاب رحیم

نومبر 17, 2025 حکومت زبانی جمع خرچ سے کام نا چلائے عملی اقدامات کرے۔ جب تک بہترین معاشی پالیسیاں ٓاصلاحات نہیں ہونگی ملک  کے معاشی حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ میاں آفتاب رحیم  لاہور( میاں انواراسلام کمیانہ) ملک کا بچہ بچہ مقروض ہو چکا ہے حکومت صرف زبانی جمع تفریق […]

سعودی عرب میں نئے روزگار کے مواقع

سعودی عرب سے 3 لاکھ شہریوں کے لیے روزگار کا معاہدہ

نومبر 13, 2025 سعودی عرب اور بنگلادیش کے درمیان ہنرمندوں کے لیے بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ڈیلی ٹائمز (انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے ترقیاتی اور سیاحتی منصوبوں کے علاوہ صحت عامہ سے متعلق شعبوں میں بنگلہ دیش […]

سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نےاستعفیٰ دے دیا

سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نےاستعفیٰ دے دیا

نومبر 13, 2025 اسلام آباد (13 نومبر 2025): سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈیلی ٹائمز(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس […]

جماعت اسلامی اجتماع لاہور

کرپٹ نظام دولت مندوں کو مزید دولت مند اور غریب کو مزید غریب بنا رہا ہے ۔امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری

نومبر 13, 2025 جماعت اسلامی نظام کی تبدیلی کے لیے قوم کو متحد کر رہی ہے، اجتماعِ عام سے ملک گیر تحریک کا آغاز ہوگا ہماری جدوجہد کا مقصد ،قوم مافیاز کے چنگل سے نکل کر اسلام کے عدل و انصاف والے نظام کی طرف آئے ۔امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ کی مینار […]

واسا لاہور

واسا لاہور کی واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری نے بین الاقوامی معیار قائم رکھا ہوا ہےایم ڈی واسا غفران احمد

نومبر 13, 2025 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں واسا لاہور کی کاوشوں کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے لاہور۔ بیورو چیف(فیاض مدثر) تفصیلات کے مطابق واسا لاہور کی واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری نے بین الاقوامی معیار آئی ایس او 17025 کے تحت دوسری بار کامیاب آڈٹ مکمل کر لیا واسا […]